پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حج کے علاوہ کسی ویزے پر آنے والوں کو حج کی اجازت نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-18
in مقامی خبریں
A A
انسانیت کی قدر اور احترام کرنا مسلمانوں پر لازم :خطبہ حج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//(ویب ڈیسک)
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ایک بار پھر انتباہ جاری کیا ہے کہ بیرون مملک سے حج ویزے پرآنے والوں کو ہی حج کرنے کی اجازت ہوتی ہے، دوسرے کسی قسم کے ویزے پر آنے والا حج نہیں کر سکتا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر اس حوالے سے وضاحت کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عمرہ، نجی زیارت ، تجارتی زیارت ، ٹرانزٹ یا سیاحت سمیت کسی بھی ویزے پر مملکت آنے والے کو حج کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔
حج ویزے یا پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ یا مشاعرمقدسہ میں جانا غیرقانونی ہے جس پر قید اور جرمانے کی سزا مقرر ہے۔
وزارت حج نے کہا کہ حج موسم کے دوران مخصوص پرمٹ کے بغیر مکہ میں داخلہ منع ہے لہذا اس سے گریز کیا جائے۔
واضح رہے کہ وزارت نے حج کرانے والی جعلی کمپنیوں سے بھی خبردار رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی جی این سی سی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Next Post

وزیر داخلہ کا مختصر دورہ سری نگر مکمل، دہلی واپس روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ

وزیر داخلہ کا مختصر دورہ سری نگر مکمل، دہلی واپس روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.