ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈی جی این سی سی کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

ؔسنگھم اگین‘ کے ہدایت کار بھی سنہا سے ملاقی ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-18
in اہم ترین
A A
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

سرینگر //
ڈائریکٹر جنرل نیشنل کیڈٹ کارپس لیفٹیننٹ جنرل گربیر پال سنگھ نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔ اُن کے ساتھ میجر جنرل راجیش کمار سچدیوا اے ڈی جی ، این سی سی ڈائریکٹوریٹ جموں و کشمیر اور لداخ بھی تھے۔
ڈائریکٹر جنرل نیشنل کیڈٹ کورنے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ جموںوکشمیر یوٹی میں نیشنل کیڈٹ کور کی توسیع سے متعلق مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے این سی سی ڈائریکٹوریٹ کو جموں و کشمیر میں بہترین کارکردگی اور منظم تربیت کے لئے ایک توصیفی سند پیش کی۔
اِس موقعہ پر پرنسپل سیکرٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم آلوک کمار ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ،سیکرٹری سکولی تعلیم ڈاکٹر پیوش سنگلا اور ڈائریکٹر محکمہ اَمورنوجوان و کھیل کود سبھاش چندر چھبر بھی موجود تھے۔
اس دوران بالی ووڈ فلم ساز روہت شیٹھی نے بھی آج یہاںراج بھون میں لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔
شیٹھی اپنی اگلی ایکشن سے بھرپور فلم ’سنگھم اگین‘ کی شوٹنگ کشمیر میں کریں گے۔
شیٹی کشمیر پہنچ چکے ہیں جبکہ اجے دیوگن اور جیکی شروف سمیت دیگر ممبران جو فلم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اپنی فلم کی شوٹنگ شروع کرنے کیلئے جمعہ کو پہنچ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی او کے میں احتجاج وسائل کی منظم لوٹ مار کی پالیسی کا ’فطری نتیجہ‘

Next Post

حج کے علاوہ کسی ویزے پر آنے والوں کو حج کی اجازت نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
انسانیت کی قدر اور احترام کرنا مسلمانوں پر لازم :خطبہ حج

حج کے علاوہ کسی ویزے پر آنے والوں کو حج کی اجازت نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.