پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’سرینگر لوک سبھا سیٹ پر اچھی پولنگ ہوئی‘

لوگ پارلیمنٹ تک ایک پیغام پہنچانا چاہتے ہیں:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-15
in اہم ترین
A A
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

Mehbooba

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ سری نگر لوک سبھا سیٹ پر اچھی پولنگ ہوئی کیونکہ یہاں گذشتہ پانچ برسوں سے لوگوں کا دم گٹھ رہا ہے ۔
محبوبہ نے کہا کہ ووٹنگ کے ذریعے لوگ دلی کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ سال۲۰۱۹میں لئے گئے حکومتی فیصلوں سے خوش نہیں ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
محبوبہ نے کہا’’کل سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے اچھی پولنگ ہوئی کیونکہ یہاں گذشتہ پانچ برسوں سے لوگوں کا دم گٹھ رہا ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’لوگ دلی کو ایک پیغام دینا چاہتے ہیں کہ جو سال۲۰۱۹میں فیصلے لئے گئے اور اس کے بعد جو ہماری زمین، نوکریوں کے متعلق فیصلے لئے گئے وہ لوگوں کو قابل قبول نہیں ہیں‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’میں الیکشن کمیشن سے کہنا چاہتی ہوں کہ کل جہاں جہاں پر لوگوں کی زیادہ بھیڑ جمع ہوئی اور اشارہ ملا کہ وہ پی ڈی پی کو ووٹ دیں گے تو وہاں پولنگ عمل کو جان بوجھ کر سست کر دیا گیا‘‘۔
پی ڈی پی کی صدر نے کہا’’جس طرح سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے اچھی ووٹنگ ہوئی میں چاہتی ہوں کہ اننت ناگ ، راجوری سیٹ پر لوگ اچھی تعداد میں ووٹ ڈالیں‘‘۔
محبوبہ کا کہنا تھا کہ لوگ ووٹ ڈال کر اپنی آواز کو پارلیمنٹ میں پہنچانا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محمد یوسف تاریگامی کا کشمیر میں بجلی بحران پر اظہار تشویش

Next Post

غیر مقامی شہری ہلاکت کیس:جنوبی کشمیر میں۱۱مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

غیر مقامی شہری ہلاکت کیس:جنوبی کشمیر میں۱۱مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.