بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این سی کا پارٹی کارکنوں کو ہرا ساں کرنے کا لگایا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-14
in مقامی خبریں
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز الزام لگایا کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران ان کی پارٹی کے کارکنوں کو حراست میں لیا گیا۔
فاروق نے کہا’’میں وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہمارے ورکروں کو بند کیوں کیا گیا کیا وہ ہار سے ڈرتے ہیں‘‘۔
این سی صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں پارٹی کے نائب صدر اور اپنے فرزند عمر عبداللہ کے ہمراہ ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
فاروق نے کہا’’مجھے خوشی ہے آخر وہ دن آہی گیا لیکن افسوس اس بات پر ہے کہ ایک طرف کہا جاتا ہے کہ یہاں سب کچھ ٹھیک ہے ،پتھر نہیں لگائے جاتے ہیں، بائیکاٹ نہیں ہے ، لیکن دوسری طرف گذشتہ دو دنوں سے ہماری پارٹی کے کارکنوں کو تنگ کیا جا رہا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میں وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہمارے ورکروں سے ڈرتے ہیں کہ وہ ہار جائیں گے ، میں کہتا ہوں کہ وہ ضرور ہار جائیں گے ‘‘۔
فاروق نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے’’ہم لوگ بار بار کہتے ہیں کہ جو ہمارے خلاف دوسرے لڑ رہے ہیں وہ ان (بی جے پی) کے ہی ایجنٹ ہیں‘‘۔
اس موقع پر عمر عبداللہ نے کہا’’ہمارے پاس اپنے ان کارکنوں کے نام بھی ہیں جن کو ہرا ساں کیا جا رہا ہے باقی صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کی جماعت کے کارکنوں کو تنگ کیا جا رہا ہے ، یہ انتظامیہ کی طرف سے پولنگ عمل کو متاثر کرنے کی کوشش ہے جو قابل مذمت ہے ‘‘۔
این سی نائب صدر نے کہا’’ہم عرصہ دراز سے اس دن کا انتظار کرتے تھے اورہم امید کرتے تھے کہ پارلیمانی انتخابات کے ساتھ ساتھ اسمبلی انتخابات بھی کرائے جائیں گے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اپنی پارٹی کی طرف سے ورکروں کو ہراساں کرنے کا الزام لگانا مذاق ہے کیونکہ یہ ان کو ہی کامیاب کرانے کے لئے کیا جار ہا ہے ‘‘۔انہوں نے سری نگر، بڈگام، شوپیاں کے لوگوں سے باہر نکل کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
بی جے پی اور کانگریس نے سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے اپنے امید وار کھڑا نہیں کئے ہیں تاہم کانگریس، نیشنل کانفرنس کو سپورٹ کر رہی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ یہ کشمیر میں سال ۲۰۱۹کے بعد سب سے بڑی پولنگ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے عوام نے ایک بار پھر جمہوریت کا انتخاب کیا :کانگریس

Next Post

سرینگر حلقے میں ۳۷ فیصد ووٹنگ۔۔۔ووٹنگ کی شرح۱۹۸۹سے دوسری سب سے زیادہ ہے:سی ای او

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پولنگ جاری،5 تک قریب 35.75 فیصد پولنگ ریکارڈ

سرینگر حلقے میں ۳۷ فیصد ووٹنگ۔۔۔ووٹنگ کی شرح۱۹۸۹سے دوسری سب سے زیادہ ہے:سی ای او

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.