پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شادی کے لباس میں ملبوس دولہے نے پہلے ووٹنگ مرکز کا رخ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-14
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

کنگن//
لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں پیر کے روز شادی کے لباس میں ملبوس ایک دولہا سرینگر پارلیمانی حلقہ کے ایک پولنگ مرکزپر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔
دولہے نے کہا کہ انہوں نے آج ووٹ ڈالنے کا انتخاب کیا کیونکہ یہ آئین کے ذریعہ دیا گیا بنیادی حق ہے۔
خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے دولہے نے کہا’’آج میں نے اپنا ووٹ دیا ہے، کیوں کہ آئین نے ہمیں ووٹ دینے کا حق دیا ہے۔ میں نے امیدواروں کو منتخب کرنے کے لئے اپنا ووٹ ڈالا کیونکہ وہ صرف ہمارے لئے پالیسیاں بناتے ہیں، وہ ملک چلاتے ہیں‘‘۔
سرینگر حلقے میں ووٹنگ کو لے کر لوگوں میں کافی جوش و خروش دیکھنے میں آیا اور ۱۱۰ سالہ معمر خاتون نے بھی اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان زیر قبضہ کشمیر بھارت کا حصہ تھا‘ ہے اور ہمیشہ رہے گا :وزیر خارجہ

Next Post

ووٹ بندوق سے زیادہ طاقت رکھتا ہے: پلوامہ میں پہلی بار رائے دہندگان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post

ووٹ بندوق سے زیادہ طاقت رکھتا ہے: پلوامہ میں پہلی بار رائے دہندگان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.