پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ای سی آئی کے ایس او پیز کے تحت دفعہ۱۴۴کا نفاذ لازمی :ڈی ایم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-12
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر///
ضلع مجسٹریٹ(ڈی ایم) پلوامہ نے ہفتے کے روز کہا کہ ضلع میں دفعہ۱۴۴کے تحت نافذ پابندیوں کو انتخابی مہم کے آخری ۷۲؍اور ۴۸آخری گھنٹوں کے لئے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مخصوص ایس او پیز کے تحت لازمی قرار دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسے احکامات باقی اضلاع نے بھی جاری کئے ہیں۔
بتادیں کہ حکام نے ضلع میں ہفتے کی شام۶بجے سے۱۳مئی تک دفعہ ۱۴۴کے تحت پابندیاں نافذ کی ہیں۔
ضلع مجسٹریٹ نے ہفتے کو’ایکس‘پر دفعہ۱۴۴نافذ کرنے کے متعلق وضاحت کرتے ہوئے ایک پوسٹ میں کہا’’الیکشن کمیشن آف انڈیا کی گائیڈ لائنز انتخابی مہم کے آخری۷۲گھنٹوں اور آخری۴۸گھنٹوں کے لئے مخصوص ایس او پیز کو لازمی قرار دیتے ہیں‘‘۔
مجسٹریٹ نے کہا’’عوامی نمائندگی ایکٹ۱۹۵۱کے سیکشن۱۲۶؍اور سیکشن۱۳۰کے تحت ایس او پیز تحت دفعہ۱۴۴کے احکامات جاری کرنے حق دیتا ہے ‘‘۔
ضلع مجسٹریٹ نے پوسٹ میں کہا کہ ایسے احکامات باقی اضلاع نے بھی جاری کئے ہیں جہاں پولنگ ہوئی ہے یا ہونے والی ہے ۔انہوں نے کہا’’ان پابندیوں کا اطلاق مہم سے متعلق مخصوص سرگرمیوں کیلئے ہے اور پابندیوں کا تعلق صرف مخصوص نکات سے ہے نہ کہ عام پابندیوں کے متعلق ہے ‘‘۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ ضلع میں ہفتے کی شام۶بجے سے۱۳مئی تک دفعہ۱۴۴کے تحت پابندیاں نافذ رہیں گی۔واضح رہے کہ ضلع پلوامہ سری نگر لوک سبھا سیٹ کا ایک حصہ ہے جس کیلئے۱۳مئی کو پولنگ ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر بینک کی ملازموں کو کیویٹ نوٹس جاری کرنا تنازعے کا باعث

Next Post

جموں میں موٹر شیل بر آ مد، نا کارہ بنا دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
جموں کے ارینا سیکٹرمیں گولیوں کا تبادلہ جنگجو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

جموں میں موٹر شیل بر آ مد، نا کارہ بنا دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.