جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموںکشمیر بینک کی ملازموں کو کیویٹ نوٹس جاری کرنا تنازعے کا باعث

پالیسی کو بورڈ آف ڈائریکٹروں نے اس کو با قاعدہ منظور کیا ہے:پرکاش بلدیو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-12
in اہم ترین
A A
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد قرضہ کی وصولی میں آسانی ہو ئی ہے :ایم ڈی جے کے بینک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر بینک اپنے افسروں کی ایک اچھی تعداد کو کیویٹ نوٹس جاری کرنے کے بعد تنازعات کے دلدل میں پھنس گیا ہے ۔
یہ کیویٹ نوٹس ایک نئی منظور شدہ ترقی پالیسی اور اس کے بعد کیرئیر کی ترقی کے نوٹیفکیشن کی روشنی میں جاری کئے گئے ہیں جس پر ملازموں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے بینک انتظامیہ پر جانبداری اور امتیازی سلوک کا الزام لگایا ہے ۔
بعض ناراض افسروں کا دعویٰ ہے کہ نوٹس حقیقی قانونی احتیاط کے بجائے کیرئیر کی ترقی کے عمل میں ان کی شرکت کو روکنے کی ایک دانستہ کوشش ہے ۔
سرینگر میں بینک کی ایک شاخ کے ایک ناراض ملازم نے کہا’’یہ کیویٹ نوٹس اس لئے جاری کئے گئے ہیں تاکہ ملازموں کو انتظامیہ سے اپنے حقوق کے بارے میں سوال کرنے سے روکا جاسکے ‘‘۔
ملازموں نے جموں وکشمیر حکومت سے اس سلسلے میں مداخلت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس تنازعے کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جانا چاہئے ۔
ملازموں کا کہنا ہے کہ نئی پرموشن پالیسی میں شفافیت کا فقدان ہے جس سے اس میں شک کرنے کی گنجائش موجود ہے ۔
ایک بینک افسر نے بتایا کہ کیویٹ نوٹس جاری کرنا دھمکانے کا ایک عمل ہے جس کا مقصد اختلاف رائے کو دبانا اور ملازموں کو اپنے حقوق کے لئے لڑنے کیلئے حوصلہ شکنی کرنا ہے ۔
دریں اثنا بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او بلدیو پرکاش نے کہا کہ یہ پالیسی غیر متنازعہ ہے اور بورڈ آف ڈائریکٹروں نے اس کو با قاعدہ منظور کیا ہے ۔انہوں نے یو این آئی کو بتایا’’کچھ ناراض عناصر ہیں جو اس پالیسی کو متنازعہ قرار دے رہے ہیں لیکن اس پالیسی کو بورڈ آف ڈائریکٹروں نے اس کو با قاعدہ منظور کیا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل نے اسلحے کے استعمال کے قوانین کو پامال کیا ہے: امریکی حکام

Next Post

ای سی آئی کے ایس او پیز کے تحت دفعہ۱۴۴کا نفاذ لازمی :ڈی ایم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post

ای سی آئی کے ایس او پیز کے تحت دفعہ۱۴۴کا نفاذ لازمی :ڈی ایم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.