ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

کولگام میں جھڑپ:ایک اور جنگجو مارا گیا :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in ٹاپ سٹوری
A A
کولگام انکاونٹر:دو عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر/۸مئی
جموں کشمیر کے ضلع کولگام میں بدھ کے روز سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک تازہ تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ ضلع کے ریڈوانی علاقے میں انکاو¿نٹر کے مقام کے قریب مکانات کی تلاشی کے دوران تازہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ایک دہشت گرد وہاں چھپا ہوا تھا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ آج ایک دہشت گرد مارا گیا اور مرنے والے کی شناخت کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ آخری اطلاعات ملنے تک فائرنگ جاری تھی۔
منگل کے روز سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں لشکر طیبہ کے مطلوب دہشت گرد باسط ڈار سمیت دو عسکریت پسند مارے گئے تھے۔
معلوم ہوا ہے کہ رہائشی مکان کے ملبے کو صاف کرنے کے دوران وہاں پر چھپے بیٹھے ملی ٹینٹ نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد سلامتی عملے نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں لشکر کمانڈر باسط ڈار اور اس کا ساتھی مارا گیا۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ رہائشی مکان میں تین ملی ٹینٹ چھپے بیٹھے ہیں جس کے پیش نظر آپریشن کو جاری رکھا گیا ۔
ان کے مطابق بدھ کی سہ پہر تصادم کی جگہ اچانک ایک جنگجو نمودار ہوا جس نے فورسز پر فائرنگ شروع کی۔انہوں نے مزید بتایا کہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹ کے درمیان شدید گولیوں کا تبادلہ جاری ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کی نفری کوپھر سے طلب کرکے آس پاس علاقوں میں پہرے بٹھا دئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام انکاونٹر:فورسز اور ملی ٹینٹوں میں گولیوں کا تبادلہ دوبارہ شروع

Next Post

صاحب! لوگوں کو ڈرائیے مت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

صاحب! لوگوں کو ڈرائیے مت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.