پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ الیکشن تیاریاں زوروں پر ہیں‘۔۔۔جموںکشمیر کے چیف الیکٹورل افسرکا بارہمولہ پارلیمانی حلقے کا دورہ

نہ صرف امید واروں بلکہ لوگوں میں بھی الیکشن کے تئیں کافی جوش و جذبہ ہے :پولے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-04
in اہم ترین
A A
آگ کی دو الگ الگ واردات میں ہوٹل‘ دو رہائشی مکان خاکستر

Pole

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر کے چیف الیکٹورل افسر (سی ای او) پی کے پولے کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے پولنگ شیڈول جاری کرنے کے بعد سے جموں وکشمیر میں الیکشن کیلئے تیاریاں زوروں پر ہیں۔
پولے نے کہا کہ پہلی بار ووٹ ڈالنے والے رائے دہندگان میں کافی جوش و جذبہ دیکھا جا رہا ہے ۔
سی ای او نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
سی ای او نے کہا’’الیکشن کے لئے پچھلے پانچ مہینوں سے تیاریاں جا ری ہیں اور جب سے الیکشن کمیشن نے شیڈول نوٹیفائی کیا ہے تب سے تیاریوں نے زور پکڑا ہے ‘‘۔
پولے کا کہنا تھا’’بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کیلئے ۲مئی تک۱۹؍امید واروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے تھے جبکہ سری نگر کیلئے۲۴؍اور اننت ناگ ، راجوری لوک سبھا سیٹ کیلئے۲۰؍امید واروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ہیں‘‘۔
سی ای او نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نہ صرف امید واروں بلکہ لوگوں میں بھی الیکشن کے تئیں کافی جوش و جذبہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ جن رائے دہندگان کی عمر ۸۵سال سے زیادہ ہے اور جو۴۵فیصد جسمانی طور معذور ہیں ان کے لئے گھر سے ووٹ ڈالنے کا بند وبست کیا گیا ہے بشرطیکہ انہوں نے اس کی درخواست کی ہو۔
پولے کا کہنا تھا’’پہلی بار ووٹ ڈالنے والوں میں بھی کافی جوش و جذبہ ہے ، میں ان کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کو پولنگ مراکز پر اچھا تجربہ حاصل ہوگا‘‘۔
سی ای او نے کہا کہ تمام پولنگ مراکز پر تمام تر بنیادی سہولیات کو دستیاب رکھا گیا ہے اور ہر پولنگ مرکز پر مردوں اور خواتین کے لئے الگ الگ ہلپر رکھے گئے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کپوارہ میں ہمیشہ ووٹنگ شرح اچھی رہتی ہے اور اس بار بھی ایسی ہی امید ہے ۔انہوں نے ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے پولنگ مراکز پر پہنچ کر اپنے اپنے پسندیدہ امید واروں کے حق میں ووٹ ڈالیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی جامعات میں احتجاج

Next Post

لداخ لوک سبھا سیٹ:حاجی حنیف اور سجاد کرگلی نے کاغذات نامزدگی جمع کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

لداخ لوک سبھا سیٹ:حاجی حنیف اور سجاد کرگلی نے کاغذات نامزدگی جمع کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.