جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ممکنہ دراندازی کے پیش نظر بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-30
in تازہ تریں
A A
کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ‘جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں/۳۰اپریل
ممکنہ دراندازی کو مد نظر رکھتے ہوئے جموں میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحد وں پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی ہے تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔
ذرائع نے بتایا کہ حد متارکہ اور بین الاقوامی سرحد پر فوج کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سرحد پر مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر گزر رکھی جارہی ہے اور ملک دشمن عناصر کی طرف سے کسی بھی ناموافق کوشش کو ناکام بنانے کے لئے فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کے ساتھ مشترکہ گشت بھی جاری ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ سانبہ میں سبھی بارڈر چوکیوں پر سرچ آپریشن لانچ کیا گیا جبکہ علاقے میں جگہ جگہ ناکے بھی لگائے گئے ہیں جہاں پر لوگوں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔
دفاعی ذرائع نے بتایاکہ لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد میں اگلی چوکیوں پر تعینات فوجی اہلکار دن رات نظر گزر رکھے ہوئے ہیں تاکہ سرحد پار سے کوئی بھی ایل او سی کو پار نہ کر سکے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ہم انتہائی مستعد ہیں کیونکہ ملی ٹینٹوں نے دراندازی کرکے کشمیر میں داخل ہونے کے ارادارے ترک نہیں کئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ قیام امن کو یقینی بنانے کے لئے جموں وکشمیر کے 350 کلومیٹر سرحد پر چوکسی بڑھائی گئی ہیں۔
دفاعی ذرائع نے مزید بتایاکہ سرحدوں پر تعینات افواج کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو خاک میں ملایا جاسکے ۔
ان کے مطابق سرحدوں پر تعینات افواج دن رات اپے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔
دریں اثنا منگل کے روز سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیکی علاقوں کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ بین الاقوامی کنٹرول لائن پر فوج کی چوکسی بڑھائی گئی ہے جبکہ ممکنہ دراندازی کے پیش نظر سرحدوں پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔
انہوں نے مزید کہاکہ ایل او سی اور بین الاقوامی سرحد پر اضافی نفری کو بھی تعینات کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق فوج ، بی ایس ایف اور جموں وکشمیر پولیس کو چوبیس گھنٹے مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں تاکہ ملک دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔
واضح رہے کہ ادھم پور کے بسنت گڑھ جنگلی علاقے میں تصادم آرائی کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ چھ سے چار ملی ٹینٹوں کا ایک گروپ اس طرف آنے میں کامیاب ہوا ہے ۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں رینج آنند جین نے گزشتہ روز نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ بین الاقوامی کنٹرول لائن پر تازہ دراندازی ہوئی ہے اور دو گروپوں میں شامل چھ ملی ٹینٹ اس طرف آنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ دراندازی کے ذریعے بھارتی حدود میں گھسنے والے ملی ٹینٹوں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کو عبور کر گئی

Next Post

اننت ناگ راجوری پارلیمانی سیٹ پر پولنگ کا شیڈول تبدیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

اننت ناگ راجوری پارلیمانی سیٹ پر پولنگ کا شیڈول تبدیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.