اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

اننت ناگ راجوری پارلیمانی سیٹ پر پولنگ کا شیڈول تبدیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-30
in ٹاپ سٹوری
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

نئی دہلی/30 اپریل
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اننت ناگ راجوری پارلیمانی حلقہ میں پولنگ کی تاریخ 7 مئی سے 25 مئی کردی ہے ۔
ایک پریس نوٹ میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسے جموں و کشمیر کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں پولنگ کی تاریخ کو دوبارہ طے کرنے کی درخواست کی گئی ہے کیونکہ مختلف لاجسٹک ، مواصلاتی اور رابطے کی قدرتی رکاوٹیں انتخابی مہم میں رکاوٹ بن رہی ہیں جو مذکورہ پارلیمانی حلقہ میں مقابلہ کرنے والے امیدواروں کے لئے منصفانہ مواقع کی کمی کے مترادف ہے جس سے انتخابی عمل متاثر ہوسکتا ہے۔
الیکشن کمیشن نے 12 اپریل کو تیسرے مرحلے میں حلقہ کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا اور پولنگ کا دن 7 مئی کو مقرر کیا گیا تھا۔
کمیشن نے یو ٹی انتظامیہ کی رپورٹ پر غور کرنے کے ساتھ ساتھ مذکورہ حلقہ کی زمینی صورتحال کا تجزیہ کرنے کے بعد عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی دفعہ 56 کے تحت لوک سبھا 2024 کے عام انتخابات کے سلسلے میں مذکورہ پارلیمانی حلقہ میں رائے دہی کی تاریخ پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بیان میں ہا گیا ہے کہ اب اس حلقے میں ۵۲مئی کو چھٹے مرحلے میں ووٹنگ ہو گی ۔
یاد رہے کہ بی جے پی‘ پیپلز کانفرنس اور اپنی پارٹی کے اعلاوہ کچھ دیگر جماعتوں نے اس حلقے میں نا ساز گار موسم کے پیش نظر پولنگ کی تاریخ یہ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔
نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے اس مطالبے کی یہ کہہ کر مخالفت کی تھی کہ جو جماعتیں تاریخ بدلنے کی درخواست کررہی ہیںو ہ اس حلقے سے الیکشن لڑ نہیں رہی ہے ۔ان جماعتوں کا اشارہ بی جے پی اور پیپلز کانفرنس کی طرف تھا ‘ جنہوں نے اس حلقے میں اپنے امیدوار کھڑا نہیں کئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممکنہ دراندازی کے پیش نظر بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ جاری

Next Post

مودی‘ کانگریس اور ۳۷۰ کا چیلنج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

مودی‘ کانگریس اور ۳۷۰ کا چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.