پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-29
in تازہ تریں
A A
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/29 اپریل

الیکشن کمیشن نے پیر کو چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی میں کل 57 پارلیمانی حلقوں میں انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں قومی دارالحکومت دہلی کی سات، ہریانہ کی دس، اتر پردیش کی 14، بہار کی آٹھ، جھارکھنڈ کی چار، اڈیشہ کی چھ اور مغربی بنگال کی آٹھ نشستوں پر 25 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر نامزدگی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 مئی ہے ۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 7 مئی کو ہوگی اور 9 مئی تک نام واپس لیے جاسکتے ہیں۔

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی کی چاندنی چوک، شمال مشرقی دہلی، مشرقی دہلی، نئی دہلی، شمال مغربی دہلی، (ایس سی)، مغربی دہلی اور جنوبی دہلی، ہریانہ میں امبالا (ایس سی)، کروکشیتر، سرسا (ایس سی)، حصار، کرنال، سونی پت، روہتک، بھیوانی-مہیندر گڑھ، گڑگا¶ں اور فرید آباد، اترپردیش میں سلطان پور، پرتاپ گڑھ، پھول پور، الہ آباد، امبیڈکر نگر، شراوستی، ڈومریا گنج، بستی، سنت کبیر نگر، لال گنج (ایس سی)، اعظم گڑھ، جونپور، مچھلی شہر (ایس سی) اور بھدوہی بہار میں بالمیکی نگر، مغربی چمپارن، مشرقی چمپارن، شیوہر، ویشالی، گوپال گنج (ایس سی)، سیوان اور مہاراج گنج، جھارکھنڈ میں گرڈیہ، دھنباد، رانچی اور جمشید پور، اڈیشہ میں سمبل پور، کیونجھر، (ایس ٹی) ڈھینکانل، کٹک، پوری اور بھونیشور، مغربی بنگال میں تاملوک، کانتھی، گھاٹل، جھانڈگرام (ایس ٹی) میندن پور، پرولیا، بنکورا، بشنو پور (ایس سی) انتخابی حلقوں میں 25 مئی کو صبح 7 بجے سے شام 6 بجے کے درمیان ووٹنگ ہوگی۔

بہار اور جھارکھنڈ کے کچھ پولنگ اسٹیشنوں پر مقامی حالات کے مطابق شام 4 یا 5 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔

کل سات مرحلوں میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن متاثرین کیلئے آپریشنل کچن قائم:ضلع انتظامیہ

Next Post

سری نگر :جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سری نگر :جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.