پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رام بن متاثرین کیلئے آپریشنل کچن قائم:ضلع انتظامیہ

’بچاؤاور باز آباد کاری کی کوششوں میں تیزی لائی گئی ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-28
in مقامی خبریں
A A
ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں

JAMMU, FEB 3 (UNI):-Houses developed cracks due to "sinking" of land in Thathri tehsil of Doda district in Jammu and Kashmir on Friday.UNI PHOTO36U-

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

جموں/۲۷؍اپریل
جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے برنوٹ علاقے میں اراضی دھنسنے کا واقعہ پیش آنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے متاثرہ کنبوں کی مدد کے لئے دن رات چلنے والا آپریشنل کچن قائم کیا ہے ۔
ضلع مجسٹریٹ رام بن بصیر الحق نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’رام بن ضلع انتطامیہ کی طرف سے کوششیں جا رہی ہیں، پرنوٹ میں کیمپ کی جگہ پر متاثرہ کنبوں کی مدد کیلئے دن رات چلنے والا آپریشنل کچن قائم کیا گیا ہے ‘‘۔
حق نے کہا کہ بچائو کارروائیوں اور باز آباد کاری کی کوششوں کو مزید تیز کر دیا گیا ہے ۔
ضلع مجسٹریٹ پوسٹ میں کہا’’بے گھر کنبوں کو در پیش مسائل کے فوری حل کیلئے ایک ایمرجنسی آپریشن سینٹر بھی قائم کیا گیا ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ پرنوٹ میں زمین دھنسنے اور رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچنے سے پیدا شدہ صورتحال سے فوری طور نمٹا جا رہا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ متاثرین کو موثر امداد فراہم کرنے کی کوششوں کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔
ادھر ضلع مجسٹریٹ بصیرالحق نے پرنوٹ، جو ضلع صدر مقام سے پانچ کلو میٹر دوری پر واقع ہے ، کا دورہ کرکے متاثرین کو بھر پور مدد کی یقین دہانی کی۔حکام کا کہنا ہے کہ گول سب ڈویژن کو ضلع ہیڈ کوارٹر کے ساتھ جوڑنے کے لئے متبادل سڑک کو تیار کیا گیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ فروری۲۰۲۳میں سنگلدان کے دکسر دالوا گائوں میں زمین دھنس جانے سے کم سے کم ۱۶رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا تھا اور رام بن اور گول کے درمیان رابطہ منقطع ہوا تھا۔
واضح رہے کہ جموںکشمیر کے رام بن ضلع کے پرنوٹ علاقے میں درمیانی شب اراضی دھنس جانے سے ۴۰سے۵۰رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ۲۰مکان پوری طرح سے زمین بوس ہو گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’انڈیا الائنس جموںکشمیر کی تمام پانچ سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی‘

Next Post

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.