ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-27 - Updated on 2024-04-28
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۷اپریل

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ اگر نریندر مودی مسلسل تیسری مدت کے لئے وزیر اعظم بنے رہتے ہیں تو وہ ملک سے دہشت گردی اور نکسل ازم کا خاتمہ کریں گے اور ہندوستان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنا دیں گے۔

متعلقہ

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

شاہ ہفتہ کوبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار منسکھ منڈویا کی حمایت میں گجرات کے پوربندر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ جب دفعہ 370 کو ختم کیا گیا تھا تو کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے اس اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے کشمیر میں خون کی ندی بہہ جائے گی۔

شاہ نے کہا”پچھلے پانچ سالوں میں، خون کی ندی تو دور کی بات، کسی نے وہاں پتھر پھینکنے کی ہمت بھی نہیں کی۔ وزیر اعظم مودی نے ملک سے دہشت گردی اور نکسل ازم کو ختم کرنے کے لئے کام کیا۔ جب منموہن سنگھ ملک کے وزیر اعظم تھے تو کوئی بھی پاکستان سے ملک میں داخل ہو سکتا تھا اور بم اڑا سکتا تھا“۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ جب پاکستان نے پلوامہ اور اڑی میں دہشت گردانہ حملے کئے تو وہ بھول گیا کہ مودی وزیر اعظم تھے۔ 10 دن کے اندر وزیر اعظم مودی نے پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے سرجیکل اور فضائی حملے کیے۔”ملک سے دہشت گردی اور نکسل ازم کو ختم کرنے کے لئے نریندر مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بنائیں“۔

شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے ملک کو محفوظ اور اسے خوشحال بنانے کے لئے کام کیا ہے۔ اپنے 10 سالہ اقتدار میں کانگریس پارٹی نے ملک کی معیشت کو 11 ویں مقام پر چھوڑ دیا۔ وزیر اعظم مودی نے اسے صرف10 سالوں میں پانچویں مقام پر پہنچایا۔” اور میں آپ کو گارنٹی دیتا ہوں، انہیں تیسری مدت کے لئے وزیر اعظم بنائیں، اور ہندوستان تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔“ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری

Next Post

کہیں عمر عبداللہ این سی کو بھی…؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر کا اوڑی دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-05-09
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

پاکستانی حملے ، خلاف ورزیاں بنادی گئیں ناکام:ہندوستانی فوج

2025-05-09
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
تازہ تریں

جے شنکر کی اٹلی، یورپی یونین اور امریکہ کے رہنماوں کے سے فون پر بات

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

کہیں عمر عبداللہ این سی کو بھی…؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.