ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر نشست کیلئے مزید۵ مزید اُمیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-24
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
عام لوک سبھا اِنتخابات۲۰۲۴ء کیلئے مقابلہ کرنے والے اُمیدواروں کی طرف سے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل جاری ہے ۔پانچ مزید اُمید واروں نے آج یہاں ریٹرننگ آفیسر (آر او)۲سرینگر پارلیمانی حلقہ سے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔
آزاد امیدواروں میں مرزا سجاد حسین بیگ، جبران ڈار، شہناز حسین بٹ اور شمیم احمد پرے نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہیں۔اِسی طرح یونس احمد میر نے بھی سرینگر حلقہ سے بھارت جوڈو پارٹی کے اُمیدوار کی حیثیت سے ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے سامنے اَپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کئے ہیں۔
سری نگر پارلیمانی حلقہ میں کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ۲۵؍اپریل۲۰۲۴ء (جمعرات) صبح ۱۱بجے سے دوپہر ۳بجے تک ہے۔ اُمیدواروں کی طرف سے داخل کردہ کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال۲۶؍اپریل۲۰۲۴ء(جمعہ) کو ہوگی۔
اُمیدواروں کے پاس۲۹؍ اپریل۲۰۲۴ ء(سوموار) تک سہ پہر۳بجے تک یا اس سے پہلے اَپنی نامزدگی واپس لینے کا اِختیار ہے۔اِس مرحلے میں چوتھے مرحلے کے تحت ۱۳؍مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور ووٹوں کی کائونٹنگ ۴؍جون ۲۰۲۴ ء کو ہوگی۔
دو اُمیدواروں نے پہلے ہی۲۲؍اپریل۲۰۲۴ ء(پیر) کو اَپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے ہی ،منگل کو سری نگر لوک سبھا نشست سے اِنتخاب لڑنے کے خواہشمند اُمیدواروں کی تعداد بڑھ کر سات (۷) ہوگئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

باغ گل لالہ سیاحوں کیلئے شام سے بند کر دیا جائے گا

Next Post

کشمیر میں جعلی اکاؤنٹ بنانے کے ریکیٹ کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

کشمیر میں جعلی اکاؤنٹ بنانے کے ریکیٹ کا پردہ فاش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.