ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر کشتی الٹنے کا سانحہ:ایل جی سنہا کی متاثرین سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-22
in تازہ تریں
A A
سرینگر کشتی الٹنے کا سانحہ:ایل جی سنہا کی متاثرین سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر/۲۲اپریل
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے پیر کے روز یہاں گنڈہ بل کا دورہ کیا جہاں۶۱اپریل کو کشتی الٹنے کے واقعے میں۶افراد لقمہ اجل جبکہ تین افراد لاپتہ ہوئے تھے ۔
اس دوران انہوں نے فوت ہونے والے افراد کے لواحقین کے سے ساتھ تعزیت کی اور وہ اس حادثے میں لاپتہ ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے سے بھی ملے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”16 اپریل کو کشتی الٹنے کے دلدوز واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان کو تعزیت پیش کی اور میں نے ان کو تمام تر تعاون و مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کی“۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ متاثرہ کنبوں کے ساتھ اس مصیبت میں شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔
بتادیں کہ سری نگر کے گنڈبل علاقے میں 16 اپریل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے دو کمسن بیٹوں سمیت 6 افراد کی موقت واقع ہوئی جبکہ بات بیٹے سمیت تین افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔
دریں اثنا لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے پیر کو مسلسل ساتویں روز بھی آپریشن جاری ہے ۔
حکام کے مطابق لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، فوج، ریور پولیس و دیگر ایجنسیوں سمیت 14 ٹیمیں وسیع پیمانے پر آپریشن چلا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجناتھ سنگھ کا سیاچن کا دورہ‘فوجی تیاریوں کا جائزہ

Next Post

الطاف بخاری کا سجاد لون کی حمایت کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

الطاف بخاری کا سجاد لون کی حمایت کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.