جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بھاجپا دوسری پارٹیوں کے نشان پر لڑ رہی ہے

کشمیر میں اس کا نشان بیٹ اور سیب ہے :عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-21
in اہم ترین
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے کشمیر میں میدان نہیں چھوڑا ہے بلکہ وہ دوسری پارٹیوں کے نشان پر یہاں الیکشن لڑ رہی ہے ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کشمیر کی تینوں لوک سیٹوں پر نیشنل کانفرنس کامیاب ہوگی۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
عمرعبداللہ نے کہا’’بی جے پی نے کشمیر میں میدان نہیں چھوڑا ہے وہ میدان میں ہے لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ وہ اپنے پارٹی نشان کا استعمال نہیں کر رہی ہے بلکہ ان کا نشان کرکٹ بیٹ اور سیب ہے‘‘۔
این سی نائب صدر کا کہنا تھا’’بی جے پی یہاں اپنی اے ، بی ٹیموں کا استعمال کرتی ہے کیونکہ جب وہ یہاں آتے ہیں تو وہ کن لوگوں کے گھر جاتے ہیں اور کن کو ملتے ہیں‘‘۔
اننت ناگ،راجوری سیٹ کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا’’ہمیں معلوم ہے کہ بی جے پی اس سیٹ پر کس کو سپورٹ کر رہی ہے لیکن پھر بھی اس کو کامیابی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’بدقسمتی سے اس سیٹ پر ہمارا مقابلہ ہمارے اپنے ہی ایک دوست کے ساتھ ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی کی اودھم پور لوک سبھا سیٹ بھی خطرے میں ہے ۔
بی جے پی کے۴سو سیٹیں حاصل کرنے کے دعوے کے بارے میں پوچھے جانے پراین سی نائب صدر نے کہا:’’بی جے پی پہلے جموں وکشمیر اور لداخ کی سیٹوں کو بچائے ‘‘۔
عمرعبداللہ نے کہا’’جو ہمیں لوگوں کا رسپانس مل رہا ہے تو ہمیں پوری امید ہے کہ نیشنل کانفرنس کشمیر کی تینوں سیٹوں کو جیتنے میں کامیاب ہوگی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کو عنقریب فضاعی دفاعی نظام فراہم کر دیا جائیگا، سیکرٹری جنرل نیٹو

Next Post

ریاسی میں کمیں گاہ کا پردہ فاش، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post

ریاسی میں کمیں گاہ کا پردہ فاش، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.