جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کو عنقریب فضاعی دفاعی نظام فراہم کر دیا جائیگا، سیکرٹری جنرل نیٹو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-21
in عالمی خبریں
A A
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

پیانگ یانگ//
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے اطلاع دی ہے کہ اتحادیوں نے مختصر وقت میں یوکرین کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیٹو یوکرین کونسل نے وزرائے دفاع کی سطح پر آن لائن اجلاس کیا۔
اجلاس کے بعدا سٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو نے میثاق کے پاس موجود سازو سامان کی نقشہ سازی کی اور اس نتیجے پر پہنچا گیا ہے کہ ایسے نظام موجود ہیں جو یوکرین کو فراہم کیے جا سکتے ہیں۔
اسٹولٹن برگ نے کہا کہ اسی لیے مجھے یوکرین کی فضائی دفاعی صلاحیتوں کے حوالے سے جلد ہی نئے اعلانات کی توقع ہے۔
یہ بتاتے ہوئے کہ ان میں پیٹریاٹ سسٹمز شامل ہیں، سٹولٹن برگ نے کہا کہ وزراء نے دیگر فوری ضرورتوں پر بھی توجہ دی، جن میں 155 ملی میٹر گولہ بارود، حساس فوجی سازو سامان اور ڈراونز بھی شامل تھے۔
نیٹو کا ہر اتحادی فیصلہ کرے گا کہ کیا فراہم کرنا ہے۔ میٹنگ کے دوران، کچھ اتحادیوں نے ٹھوس وعدے کیے اور شراکت کو حتمی شکل دے رہے ہیں، جن کا جلد اعلان متوقع ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کے خلاف عدالتی کارروائی

Next Post

بھاجپا دوسری پارٹیوں کے نشان پر لڑ رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ

بھاجپا دوسری پارٹیوں کے نشان پر لڑ رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.