جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی کشمیر میںدوسری پارٹیوں کے نشان پر لڑ رہی ہے:عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-20
in تازہ تریں
A A
ای ڈی نے مجھ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا ‘عمرعبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/20 اپریل

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے کشمیر میں میدان نہیں چھوڑا ہے بلکہ وہ دوسری پارٹیوں کے نشان پر یہاں الیکشن لڑ رہی ہے ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کشمیر کی تینوں لوک سیٹوں پر نیشنل کانفرنس کامیاب ہوگی۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

عمرعبداللہ نے کہا”بی جے پی نے کشمیر میں میدان نہیں چھوڑا ہے وہ میدان میں ہے لیکن فرق صرف اتنا ہے کہ وہ اپنے پارٹی نشان کا استعمال نہیں کر رہی ہے بلکہ ان کا نشان کرکٹ بیٹ اور سیب ہے“۔

این سی نائب صدر کا کہنا تھا”بی جے پی یہاں اپنی اے ، بی ٹیموں کا استعمال کرتی ہے کیونکہ جب وہ یہاں آتے ہیں تو وہ کن لوگوں کے گھر جاتے ہیں اور کن کو ملتے ہیں“۔

اننت ناگ،راجوری سیٹ کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا”ہمیں معلوم ہے کہ بی جے پی اس سیٹ پر کس کو سپورٹ کر رہی ہے لیکن پھر بھی اس کو کامیابی کی کوئی گنجائش نہیں ہے “۔انہوں نے کہا”بدقسمتی سے اس سیٹ پر ہمارا مقابلہ ہمارے اپنے ہی ایک دوست کے ساتھ ہے“۔ان کا کہنا تھا کہ بی جے پی کی اودھم پور لوک سبھا سیٹ بھی خطرے میں ہے ۔

بی جے پی کے 4 سو سیٹیں حاصل کرنے کے دعوے کے بارے میں پوچھے جانے پر ٰٓں نائب صدر نے کہا:”بی جے پی پہلے جموں وکشمیر اور لداخ کی سیٹوں کو بچائے “۔

عمرعبداللہ نے کہا”جو ہمیں لوگوں کا رسپانس مل رہا ہے تو ہمیں پوری امید ہے کہ نیشنل کانفرنس کشمیر کی تینوں سیٹوں کو جیتنے میں کامیاب ہوگی۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ الیکشن جموں وکشمیر کی شناخت کے تحفظ کے متعلق ہیں:محبوبہ

Next Post

بی جے پی کا کشمیر سے الیکشن نہ لڑنے کے فیصلے کا دفاع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘

بی جے پی کا کشمیر سے الیکشن نہ لڑنے کے فیصلے کا دفاع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.