ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

غلام نبی آزاد لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-17
in ٹاپ سٹوری
A A
غلام نبی آزاد لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

سرینگر/۱۷اپریل
: ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئرمین غلام نبی آزاد جموں و کشمیر کے اننت ناگ راجوری سیٹ سے لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گے۔
ڈی پی اے پی کے چیف ترجمان سلیم پرے نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ پارٹی سرپرست جی این آزاد کی موجودگی میں پارٹی نے انہیں اننت ناگ راجوری حلقہ سے ڈی پی اے پی کے امیدوار کے طور پر فائنل کیا ہے۔
ڈی پی اے پی لیڈر نے کہا کہ آزاد کے پاس انتخاب نہ لڑنے کی کچھ وجوہات ہیں۔پرے نے کہا”آزاد نے (میٹنگ میں) کچھ وجوہات بتائیں اور پھر انہوں نے مجھے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا“۔
۲اپریل کو ڈی پی اے پی نے اعلان کیا تھا کہ آزاد اننت ناگ راجوری سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ڈی پی اے پی کے رہنما تاج محی الدین نے کہاتھا”آج ڈی پی اے پی کی کور کمیٹی کی میٹنگ ہوئی اور ہم نے فیصلہ کیا کہ (پارٹی صدر) غلام نبی آزاد اننت ناگ راجوری سیٹ سے انتخاب لڑیں گے“۔
اس حلقے سے نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو ٹکٹ دیا ہے جبکہ ،حبوبہ مفتی پی ڈی پی کی امےدوار ہوں گی۔بی جے پی نے ابھی تک اس حلقے سے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے ۔
وفاقی وزیر داخلہ‘ امت شاہ نے گزشتہ روز اشارہ دیا کہ بی جے پی کشمیر کے تینوں حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑا نہیں کرےگی ۔ ان کاکہنا تھا کہ بی جے پی کو کشمیر میں کنول کو کھلتے دیکھنے کی کوئی جلدی نہیں ہے کیونکہ ان کی جماعت پہلے کشمیریوں کا دل جےتنا چاہتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلے مرحلے میں ۸مرکزی وزرائ‘۲ سابق وزرائے اعلیٰ اور ایک سابق گورنر میدان میں

Next Post

بجبہاڑہ میں ’دہشت گردوں‘ کی فائرنگ میں بہار کا رہائشی ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
تازہ تریں

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے

2025-05-07
Next Post
کولگام میں سرپنچ ہلاک

بجبہاڑہ میں ’دہشت گردوں‘ کی فائرنگ میں بہار کا رہائشی ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.