پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر کشتی الٹنے کا واقعہ:لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-17
in تازہ تریں
A A
جہلم میں کشتی ڈوب جانے سے ۶ہلاک‘ متعدد لاپتہ‘تین کا علاج جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/17 اپریل

سری نگر کے گنڈ بل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے تین افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

بتادیں کہ گنڈبل علاقے میں منگل کی صبح دریائے جہلم میں کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے دو کمسن بیٹوں سمیت 6 افراد کی موقت واقع ہوئی جبکہ تین افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج ودھی کمار بردی نے بدھ کی صبح جائے واردات پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن مسلسل جاری ہے ۔

بردی نے کہا کہ یہ آپریشن رات کو بھی جاری تھا اور پھر آج صبح اس کو دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک سرچ ٹیموں نے کچھ بھی نہیں پایا۔

قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن بدھ کی صبح دوبارہ شروع کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آپریشن کو منگل کی رات دیر گئے تاریکی کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایس ڈی آر ایف، این ڈی آر ایف ، پولیس اور ماہر غوط خوروں کی مدد سے یہ ریسکیو آپریشن چلایا جا رہا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ سری نگر میں پیش آنے والے اس واقعے سے پوری وادی میں ماتم کا ماح

ول ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں خاتون منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق: پولیس

Next Post

پہلے مرحلے میں ۸مرکزی وزرائ‘۲ سابق وزرائے اعلیٰ اور ایک سابق گورنر میدان میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پہلے مرحلے میں ۸مرکزی وزرائ‘۲ سابق وزرائے اعلیٰ اور ایک سابق گورنر میدان میں

پہلے مرحلے میں ۸مرکزی وزرائ‘۲ سابق وزرائے اعلیٰ اور ایک سابق گورنر میدان میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.