پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

یو پی ایس سی 2023 نتائج: 50 مسلم امیدوار کامیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-16
in تازہ تریں
A A
پارلیمانی کمیٹی کی سول سروس امتحان کا عمل۱۵ ماہ کے بجائے چھ ماہ میں مکمل کرانے کی سفارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۱۶اپریل

یو پی ایس سی سیول سرویسس کے نتائج 2023 میں جملہ 50 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس طرح جملہ کامیاب امیدواروں میں مسلم امیدواروں کی کامیابی کا تناسب تقریباً 5 فیصد رہا ہے۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

گذشتہ سال 2022 کے مقابلہ اس مرتبہ مسلم امیدواروں کا مظاہرہ خاصہ بہتر رہا ہے جبکہ ا±س سال صرف 33 مسلم امیدوار اس اعلیٰ امتحان میں کامیاب ہوسکے تھے۔

اس مرتبہ ایک مسلم لڑکی نوشین کو نواں رینک حاصل ہوا ہے، اس طرح ٹاپ 10 میں صرف ایک مسلم امیدوار شامل ہے۔

یو پی ایس سی سیول سرویسس کی میرٹ لسٹ 2023 جاری کردی گئی ہے۔ ان میں 5 مسلم امیدواروں نے ٹاپ 100 کی فہرست میں مختلف رینک اور پوزیشن حاصل کئے ہیں۔

آئی اے ایس، آئی پی ایس، آئی ایف ایس، آئی آر ایس اور دیگر سیول سرویسس کے عہدوں کے لئے جملہ 1016 امیدواروں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ان کے تقرر کی سفارش کی گئی ہے۔

جملہ 1016 امیدواروں میں سے مجموعی طور پر 347 جنرل زمرہ سے، 115 معاشی کمزور طبقات سے، 303 او بی سی سے، 165 درج فہرست ذاتوں سے اور 86 درج فہرست قبائل کے زمرے سے منتخب ہوئے ہیں۔ کامیاب امیدواروں میں 50 مسلمان ہیں۔ کامیاب مسلم امیدواروں میں 16 لڑکیاں شامل ہیں۔

مجموی نتائج میں آدتیہ سریواستو نے پہلا رینک حاصل کیا ہے، انیمیشن پردھان نے دوسرا رینک حاصل کیا ہے، ڈی اننیا ریڈی نے تیسرا، سدھارتھ رام کمار نے چوتھا جبکہ روحانی نامی لڑکی نے پانچواں رینک حاصل کیا ہے۔

سول سرویسس 2022 کی ٹاپ 100 فہرست میں 05 مسلمانوں نے جگہ بنائی ہے۔ نوشین نامی لڑکی ٹاپ 10 کی فہرست میں شامل ہے۔ انہوں نے 9 واں رینک حاصل کیا۔

ان کے ساتھ جملہ 50 مسلمانوں کو 2023 کے یو پی ایس سی سیول سرویسس امتحانات میں کامیاب قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال یو پی ایس سی امتحان میں 33 مسلم امیدوار کامیاب ہوئے تھے جبکہ اس سے پہلے 2021 میں صرف 21 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی۔ 2020 میں 31 مسلمان منتخب ہوئے تھے۔

اس دوران جموں کی انمول راٹھور نے یو پی ایس سی فائنل امتحان میں ساتواں رینک حاصل کیا ہے۔ وہ ادرانا گاو¿ں بھدرواہ کی رہنے والی ہیں اور گجرات نیشنل لاءیونیورسٹی، گاندھی نگر سے قانون میں گریجویٹ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی جزوی نقل و حمل بحال

Next Post

سری نگر کشتی الٹنے کا واقعہ:دو جڑواں بھائیوں اور ان کی ماں کو ایک ہی قبر میں سپرد لحد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سری نگر کشتی الٹنے کا واقعہ:دو جڑواں بھائیوں اور ان کی ماں کو ایک ہی قبر میں سپرد لحد

سری نگر کشتی الٹنے کا واقعہ:دو جڑواں بھائیوں اور ان کی ماں کو ایک ہی قبر میں سپرد لحد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.