ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج کو جنگ کی بدلتی ہوئی نوعیت کے مطابق تیار رہنا چاہیے :جنرل چوہان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-06
in اہم ترین
A A
نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

نئی دہلی//
چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس)جنرل انیل چوہان نے فوجی قیادت کو جنگ کی بدلتی ہوئی نوعیت کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور تینوں فوجوں کے درمیان تال میل کو اہم قرار دیا ہے ۔
جنرل چوہان جمعہ کو ویلنگٹن کے ڈیفنس سروسز اسٹاف کالج میں ہندوستانی مسلح افواج کی مستقبل کی قیادت سے خطاب کررہے تھے ۔
سی ڈی ایس نے ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں کے پس منظر میں ہندوستانی فوج میں کی گئی اہم اصلاحات پر زور دیا۔
کمانڈنٹ نے چیف ڈیفنس آفیسر کو کالج میں جاری تربیتی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ جنرل چوہان نے تربیت کے دوران مشترکہ مہارتوں اور فوج کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے پر زور دیا۔
کالج میں اس وقت۷۹واں اسٹاف کورس جاری ہے ۔ یہ کورس۴۵ہفتوں کا ہے ۔ موجودہ کورس۴۷۶طلباء افسران پر مشتمل ہے جن میں۲۶دوست بیرونی ممالک کے ۳۶ طلباء شامل ہیں۔ پہلی بار اس کورس میں آٹھ خواتین افسران بھی حصہ لے رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کے انتخابی منشور میں جموں کشمیر کے مکمل ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ

Next Post

۱۰سال میں کیا کام صرف ایک ٹریلر، ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
میں کشمیریوں کا دل جیتنے میں کامیاب ہوا ہوں :مودی

۱۰سال میں کیا کام صرف ایک ٹریلر، ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے:وزیر اعظم مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.