جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوک سبھا انتخابات:اننت ناگ، راجوری ، پونچھ کیلئے میاں الطاف احمد امید وار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-01
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/ یکم اپریل

نیشنل کانفرنس نے آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لئے اپنے پہلے امیدوار کا علان کرتے ہوئے سینئر لیڈر میاں الطاف احمد کو اننت ناگ- راجوری- پونچھ لوک سبھا نشست کے لئے بطور پارٹی امید وار نامزد کیا ہے ۔

یہ اعلان پیر کے روز نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پارٹی ہیڈ کوارٹر پر میاں الطاف احمد کی موجودگی میں کیا۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

اس موقع پر پارٹی کے جنرل سکریٹری حاجی علی محمد ساگر، سٹیٹ سکریٹری چودھری محمد رمضان، صوبائی صدر ناصر اسلم وانی اور پارٹی کے ترجمان اعلیٰ تنویر صادق موجود تھے ۔

عمر عبداللہ نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا”میں پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی اجازت سے اننت ناگ ، راجوری، پونچھ لوک سبھا سیٹ کےلئے پارٹی کے سینئر لیڈر اور تجربہ کار سیاست دان میاں الطاف احمد لہروی کو پارٹی کے امید وار کے طور پر نامزد کرتا ہوں“۔

این سی نائب صدر نے کہا کہ میاں الطاف احمد کو اس سیٹ کے لئے بطور امید وار کھڑا کرنے کا فیصلہ پارٹی نے لیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا”اس لوک سبھا سیٹ کے لئے میاں صاحب سے بہتر کوئی امید وار نہیں ہے ، لوگ ان کو اچھی طرح سے جانتے ہیں اور ان کے کام کرنے کے طریقے سے واقف ہیں“۔

عمر عبداللہ نے کہا”میاں صاحب نے کبھی لوگوں سے مذہب یا ذات پات کے نام پر ووٹ حاصل نہیں کیا ہے “۔انہوں نے اس نشست کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ میاں الطاف احمد کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے کےلئے 7 مئی کو اس کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال کو 15 اپریل تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا

Next Post

پر امن انتخابات کو یقینی بنانے کےلئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں:سوائن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
Next Post
’سکیورٹی کومزید مضبوط کیا جائے‘:ڈی جی پی سوائن کا ضلع کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

پر امن انتخابات کو یقینی بنانے کےلئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں:سوائن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.