پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انتخابات میں میرا حصہ لینا پارٹی کا فیصلہ ہوگا: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-30
in تازہ تریں
A A
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳۰مارچ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینا یہ نہ لینا ان کا ذاتی فیصلہ نہیں بلکہ پارٹی کا فیصلہ ہوگا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

عمر نے کہا کہ نیشنل کانفرنس لوک سبھا سیٹوں کےلئے امیدواروں کا اعلان کبھی بھی کر سکتی ہے ۔

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

این سی نائب صدر نے کہا”میں الیکشن لڑوں یا نہ لڑوں اور کہاں سے لڑوں یہ میرا ذاتی فیصلہ نہیں بلکہ پارٹی کا فیصلہ ہوگا“۔ان کا کہنا تھا”تنظیم اگر پسند کرے گی تومجھے منڈیٹ دے سکتی ہے “۔

عمر عبداللہ نے لوک سبھا سیٹوں کےلئے امیدواروں کے اعلان کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا”ابھی سجاد لون کے بغیر کسی نے اعلان نہیں کیا ہے ، آپ این سی کے پیچھے ہی کیوں پڑے ہو“۔انہوں نے کہا”ممکن ہے کہ نیشنل کانفرنس نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد امیدواروں کا اعلان کرے گی یا ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ ہم کاغذات نامزدگی دائر کرنے کے آخری دن امید واروں کا اعلان کریں گے “۔

ان کا کہنا تھا کہ انتخابات کے دوران افواہوں کا بازار ہمیشہ گرم رہتا ہے اور آج یہاں ایسا ہی ماحول ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں چچا نے اراضی تنازعے پر بھتیجے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

Next Post

دفعہ 370کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کیا گیا:ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
دفعہ 370کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کیا گیا:ٹھاکر

دفعہ 370کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کیا گیا:ٹھاکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.