ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں سات مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

تلاشی کے دوران قابل اعتراض مواد ضبط کیا گیا :ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-16
in اہم ترین
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں//
ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے ) نے جمعے کے روز ملی ٹینسی سازش کیس کے سلسلے میں جموں میں۷مقامات پر چھاپے مارے جس دوران قابل اعتراض مواد کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔
ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ عدالت مجاز سے اجازت کے بعد سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیموں نے جمعے کے روز ڈوڈہ ضلع مین تین، ریاسی میں دو ، رام بن اور جموں میں دوالگ الگ مقامات پر چھاپے ڈالے ۔
ترجمان نے مزید کہاکہ ڈوڈہ میں حسن بابر اور محمد عرفان اور سبدار علی کے گھروں کو کھنگالا گیا، جبکہ ریاسی میں عبدالرشید اور شمشاد بیگم ، رام بن میں عبدالرشید نائیک اور سدرا جموں میں سجاد احمد عرف شادو کے رہائشی مکانوں کی تلاشی لی گئی۔
ایس آئی اے ترجمان کے مطابق تلاشی کے دوران کئی موبائیل فون اور قابل اعتراض مواد کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا اور توقع ہے کہ ضبط کئے گئے مواد سے دہشت گرد نیٹ ورک کی تہہ تک پہنچنے میں مدد ملے گی۔
ترجمان نے بتایا کہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق یہاں متعدد بارڈر گائیڈ اور کوریرس سرگرم ہیں جو جو مختلف دہشت گرد تنظیموں کو دہشت گردوں کی در اندازی کرانے میں مدد کرتے ہیں اور ان کو دشوار گزار راستوں کی رہمنائی کرتے ہیں تاکہ وہ سیکورٹی فورسز کی طرف سے در اندازی مخالف رکاوٹوں کو عبور کر سکیں۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ ان میں سے اکثر سرحد کے اس پار بیٹھے ہینڈلرز اور سرگرم دہشت گردوں کے ساتھ مختلف اپیلی کیشنز کا استعمال کرتے ہوئے اپنے موبائیل فون کے ذریعے رابطے میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قاضی گنڈ، کولگام اور بڈگام میں تین منشیات فروش گرفتار

Next Post

گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی۲ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی۲ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.