اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی جزوی نقل و حمل بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in تازہ تریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۴مارچ

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر جمعرات کی دو پہر کو ٹریفک کی جزوی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر پہلے درماندہ گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت ہے ۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ قومی شاہراہ مکمل طور پر بحال تک اس پر سفر کرنے سے گریز کریں۔

جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا”قومی شاہراہ پر ٹریفک کی جزوی نقل و حمل بحال کردی گئی ہے اور پہلے درماندہ بڑی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت ہے “۔

ترجمان نے مزید کہا”لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ قومی شاہراہ مکمل طور پر بحال تک اس پر سفر کرنے سے گریز کریں اور شاہراہ کے تازہ اپ ڈیٹ کے لئے ٹریفک کنٹرول یونٹ رام بن کے ساتھ رابطہ کریں“۔

قبل ازیں جموںکشمیر ٹریفک پولیس نے کہا کہ قومی شاہراہ پر ناشری سے بانہال کے درمیان،مہار، گانگرو، موم پسی، نورو نچھلانہ اور کشتواڑی پتھر پر چٹانیں اور مٹی کے تودے کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے ۔

انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پر ٹریفک بند ہونے سے ڈھلواس اور بانہال کے درمیان ہزاروں گاڑیاں درماندہ ہوئی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر بحالی کا کام جاری ہے ۔

دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ اور سرینگر، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک مسلسل بند ہے ۔

علاوہ ازیں بھدرواہ چمبہ روڈ اور کشتواڑ، سنتھن ‘ اننت ناگ روڈ بھی مسلسل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کووند پینل کی ملک میں بیک وقت انتخابات کی حمایت :رپورٹ

Next Post

جموں وکشمیر میں منشیات کا کاروبار ایک بہت بڑے چیلنج کے طور پر ابھر رہا ہے:سوائن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
سوشل میڈیا کا غلط استعمال سخت کارروائی کو دعوت دے گا :ڈی جی پی

جموں وکشمیر میں منشیات کا کاروبار ایک بہت بڑے چیلنج کے طور پر ابھر رہا ہے:سوائن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.