پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم کا زرعی معیشت کے۵ہزار کروڑ روپے کے اقدامات کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-07
in تازہ تریں
A A
وزیر اعظم کا زرعی معیشت کے۵ہزار کروڑ روپے کے اقدامات کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷مارچ

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کشمیر کے اپنے یک روزہ دورے کے دوران جموں وکشمیر میں زرعی معیشت کو فروغ دینے کے لئے 5 ہزار کروڑ روپیوں کے اقدامات کا افتتاح کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

مودی نے سودیش درشن اور پر شاس( پیلگرم ریجوینیشن اینڈ سپریچول، ہیرٹیج آگمنٹیشن ڈرائیو) اسیکیوں کے تحت 14 سو کروڑ روپیوں کے شعبہ سیاحت سے متعلق کئی پرجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا ان کا افتتاح کیا ان پروجیکٹوں میں ‘حضرت بل مزار کی مربوط ترقی’ کا پروجیکٹ بھی شامل ہے ۔

وزیر اعظم قریب 43 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جن سے ملک بھر میں زیارت گاہوں اور سیاحتی مقامات کی وسیع رینج تیار ہوگی۔ وہ وزیر اعظم کی سی بی ڈی ڈی اسکیم کے تحت منتخب 42 سیاحتی مقامات کا اعلان بھی کیا۔

مودی نے چلینج پر مبنی ڈیسٹینیشن ڈیولپمنٹ (سی بی ڈی ڈی) اسکیم کے تحت منتخب کر دہ سیاحتی مقامات کا اعلان کیا اور ‘دیکھو اپنا دیش عوام کی پسند کے سیاحتی مقام پول’ اور ‘چلو انڈیا گلوبل ڈائاسپورا’ مہم کا بھی آغاز کیا۔

وزیر اعظم نے 52 پروجیکٹوں کو لانچ کیا جن سے ملک بھر میں زیارت گاہوں اور سیاحتی مقامات کی ایک وسیع رینج تیار ہوگی۔

علاوہ ازیں وزیر اعظم جموں وکشمیر میں سرکاری نوکریوں کے لگ بھگ ایک ہزار تقرری نامے تقسیم کئے اور مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت بھی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں کشمیریوں کا دل جیتنے میں کامیاب ہوا ہوں :مودی

Next Post

۲۰۲۹ میں بھی مودی ہی ہوں گے :امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
۲۰۲۹ میں بھی مودی ہی ہوں گے :امت شاہ

۲۰۲۹ میں بھی مودی ہی ہوں گے :امت شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.