اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ اور گاندربل میں کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاج جاری

’ہماری مانگوں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جانا چاہئے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-17
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بارہمولہ اور گاندربل میں کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاج جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

سرینگر//
بارہمولہ اور گاندربل میں کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا جس دوران ملازمین نے اُن کی مانگوں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز بارہ مولہ میں کشمیری پنڈت ملازمین نے انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرئے کئے اور پتلا بھی نذر آتش کیا۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے کہاکہ پچھلے تین روز سے وہ لگاتار احتجاج پر ہیں تاہم جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ابھی تک اُن کے ساتھ ملاقات نہیں کی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ ضلع بارہ مولہ کی ضلع ترقیاتی کمشنر سحرش اصغر اور ایس ایس پی یہاں پر آئے اور اُن سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے جس کیلئے ہم اُن کے شکرگزار ہے ۔
مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تک ایل جی آفس کی جانب سے اُن کے ساتھ کوئی رابط قائم نہیں کیا گیا اور ہم یہ سوال پوچھتے ہیں انتظامیہ کشمیر کو کس اور دھکیلنا چاہتی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ہم پریشان ہے لیکن ایل جی انتظامیہ کے کانوں تک جوں تک نہیں رینگتی ۔
کشمیری پنڈت مظاہرین نے بتایا کہ بھاجپا صدر رویندر رینا نے اتوار کے روز شیخ پورہ بڈگام کا دورہ کیا اور وہاں پر احتجاج پر بیٹھے ملازمین کے ساتھ ملنے کی کوشش کی لیکن کشمیری پنڈتوں نے اُن کا بائیکاٹ کیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ جس پی ایم پیکیج کے تحت اُنہیں کشمیر میں تعینات کیا گیا اُس پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے اور حالات بہتر ہونے تک ہمیں سیکورٹی زون والے علاقوں میں ہی تعینات کیا جائے ۔
دریں گاندربل سے یو این آئی اردو نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ کھیر بوانی میں کشمیری پنڈتوں کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
اس موقع پر مظاہرین نے بتایا کہ راہول بھٹ کی ہلاکت کے بعد وہ عدم تحفظ کا شکار ہے لہذا اُنہیں محفوظ جگہوں پر ہی تعینات کیا جائے ۔ نامہ نگار نے بتایا کہ کافی دیر تک احتجاج کے بعد کشمیری پنڈت مظاہرین پُر امن طورپر منتشر ہوئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان میں دو سکھوں کے قتل پر اقلیتی کمیشن کا اظہار تشویش

Next Post

روسی سفیدوں سے نکلنے والی روئی لوگوں کیلئے باعث پریشانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
Next Post
روسی سفیدوں سے نکلنے والی روئی لوگوں کیلئے باعث پریشانی

روسی سفیدوں سے نکلنے والی روئی لوگوں کیلئے باعث پریشانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.