پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن سڑک حادثے میں دو افراد کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-06
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموں وکشمیر کے رام بن ضلع کے بیٹری چشمہ علاقے میں پیر کی شب سرینگرِ جموں قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں کم سے کم دو افراد کی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک قومی شاہراہ پر کی شب قریب ساڑھے بارہ بجے ایک گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔
انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیم جائے واردات پر پہنچی اور دو افراد کو نکال کر فوری طور پر نزدیکی ہیلتھ سینٹر منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دیا۔
متوفین کی شناخت۲۵سالہ حکیم الدین ولد عبدالرشید اور۲۵سالہ طارق احمد ساکنان سنگلدان گول کے بطور کی گئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن رام بن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔
بتادیں کہ اسی ضلع کے اکھرال علاقے میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں۴؍افراد کی موت جبکہ ۳دیگر زخمی ہوگئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خاندانی سیاست کی وجہ سے باصلاحیت افراد کو نقصان پہنچتا ہے :مودی

Next Post

کشمیر:۱۲سے۱۴مارچ کو برف وباراں کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

کشمیر:۱۲سے۱۴مارچ کو برف وباراں کی پیش گوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.