پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-24 - Updated on 2024-02-25
in تازہ تریں
A A
’نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 24 فروری

وسطی کشمیر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف (ڈی آئی جی) پولیس راجیو اوم پرکاش پانڈے نے نوجوانوں سے منشیات سے باز رہنے کے لئے کسی کےدباﺅ یا کسی کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

پانڈے نے کہا”نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ منشیات کا آزمائشی کش لینے سے بھی پر ہیز کریں“۔

ڈی آئی جی نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

پانڈے نے کہا”نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ منشیات کا آزمائشی کش لینے سے بھی پرہیز کریں کسی کے دباﺅ میں میں نہ آئیں نہ ہی اس سلسلے میں کسی کے جال میں پھنسیں“۔

ڈی آئی جی کا میڈیا سے کہنا تھا”مہربانی کرکے ہمارا یہ پیغام لوگوں تک پہنچائیں کہ وہ منشیات کے جال میں نہ پھنسیں ، ہوشیار رہیں، منیشات کا آزمائشی کش لینے سے بھی گریز کریں کیونکہ یہی ایک جال ہوتا ہے جس کی بنیاد پر لوگوں کو پھنسایا جاتا ہے“۔

پانڈے نے کہا کہ اگر کسی نوجوان نے ایسا کیا تو ہ جال میں پھنس گیا جس سے بعد میں اس کی زندگی اجیرن بن جائے گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بہت ہی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آل انڈیا ریڈیو سری نگر تیکنیکی خرابی کی وجہ سے چار دنوں سے بند

Next Post

آسام حکومت نے مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ کو منسوخ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموں کشمیر میں غیر شادی شدہ نوجوانوں کی شرح سب سے زیادہ

آسام حکومت نے مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ کو منسوخ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.