منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آل انڈیا ریڈیو سری نگر تیکنیکی خرابی کی وجہ سے چار دنوں سے بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-24
in تازہ تریں
A A

Radio

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر/24 فروری
آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) سری نگر ٹرانسمیٹر کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے گذشتہ چار دنوں سے بند ہے ۔
بتادیں کہ سال 2014 کے قہر انگیز سیلاب کے بعد پہلی بار آل انڈیا ریڈیو سری نگر اتنی مدت تک بند رہا ہے ۔
ستمبر 2014 میں وسیع پیمانے پر سیلاب کے بعد آل انڈیا ریڈیو سری نگر، جس کو پہلے ریڈیو کشمیر سری نگر کے نام سے جانا جاتا تھا، متاثرین اور حکومت کے درمیان رابطے کا واحد ذریعہ تھا۔
ریڈیو سننے کے ایک شیدائی اشفاق احمد نے بتایا”یہ افسوس کی بات ہے کہ ایک ریڈیو اسٹیشن جو انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، گذشتہ تین دنوں سے بند ہے اور حد یہ ہے کسی کو کوئی پروا ہی نہیں ہے ”۔انہوں نے وزارت اطلاعات و نشریات اور پرسار بھارتی کے چیف ایگزیکیٹو سے ٹرانسمیشن کو فوری طور بحال کرانے کے لئے مداخلت کرنے کی اپیل کی۔
حکام کا کہنا ہے کہ لوگ بدھ وار سے دنوں میڈیم ویو اور شارٹ ویو پر اپنے پسندیدہ پروگرام اور خبریں نہیں سن پا رہے ہیں جس سے لوگوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ناربل ٹرانسمٹر میں کوئی خرابی ہے جس کو سینئر افسر دور کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔
نارہ بل میں تعینات ایک ملازم نے بتایا کہ ملک کا ایک اہم ریڈیو اسٹیشن ہونے کے باوجود کوئی بھی اس خرابی کو دور کرنے کے لئے سنجیدہ نہیں ہے ۔
آل انڈیا ریڈیو کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اجے کمار دھورے نے بدھ کی شام، ریڈیو کے تکنیکی خرابی کے باعث بند ہونے کا اعتراف کیا۔انہوں نے یو این آئی کو بتایا”ہم اس کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں“۔
اے آئی آر کے سابق ایڈینشل ڈائریکٹر جنرل رفیق مسعودی نے ریڈیو بند ہونے کو بدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا”یہ موجودہ سربراہوں کی نا اہلی کا ثبوت ہے “۔انہوں نے کہا”مجھے یاد ہے کہ دو منٹوں کی بریک کا سنجیدہ نوٹس لیا جاتا تھا“۔
ریڈیو کشمیر کا قیام یکم جولائی 1948 کو عمل میں لایا گیا۔ سال 1953 کے بعد ریڈیو آزاد کشمیر کا مقابلہ کرنے کے لئے ریڈیو کشمیر آل انڈیا ریڈیو کے کنٹرول میں لایا گیا۔جموں وکشمیر ری آرگنائزیشن ایکٹ 2019 کے بعد اس اسٹیشن کا نام تبدیل کرکے آل انڈیا ریڈیو سری نگر رکھا گیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیاں جاری

Next Post

نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
’نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں‘

نوجوان منشیات کے جال میں پھنسنے سے ہوشیار رہیں: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.