جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ اور راجوری میں انٹرنیٹ اور ہجوم کے جمع ہونے پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-07
in تازہ تریں
A A
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

جموں/۷ فروری
پارلیمنٹ کی جانب سے جموں و کشمیر میں پہاڑی برادری کو درج فہرست قبائل کا درجہ دینے کی منظوری کے بعد حکام نے چہارشنبہ کے روز پونچھ اور راجوری اضلاع میں انٹرنیٹ اور ہجوم کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی۔
پارلیمنٹ نے منگل کے روز جموں و کشمیر کے مختلف حصوں میں رہنے والی پہاڑی برادری کو درج فہرست قبیلہ (ایس ٹی) کا درجہ دینے کی منظوری دی۔
اب تک گوجر/ بکروال برادری کے ممبروں کے لئے سرکاری نوکریوں میں 9 فیصد ریزرویشن کے ساتھ درج فہرست قبیلہ کا درجہ حاصل تھا۔
گجر/ بکروال برادری نے پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے کی مخالفت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ گجر / بکروال برادری کے لئے کئے گئے تحفظات کو ختم کردیں گے اور یہ بھی کہ پہاڑی یو ٹی میں ایک اچھی طرح سے آباد برادری ہیں۔
پہاڑیوں کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے پدری قبیلے، کولی اور گڈا برہمنوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے والا بل منظور کیا ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے یقین دلایا ہے کہ پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے سے گجر / بکروال برادری کے لئے کئے گئے ریزرویشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے ساتھ فضائی اور سمندری راستوں سے کچھ تجارت جاری ہے: حکومت

Next Post

عمر کا پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے کا خیرمقدم /’ گجراور بکروال متاثر نہیں ہو نے چاہئیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘
اہم ترین

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

2026-11-04
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

2026-11-04
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

رام مادھو کے دورۂ جموںکشمیر پر نائب وزیر اعلیٰ کا بی جے پی پر طنز

2026-11-04
’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘
اہم ترین

’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘

2026-11-04
کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ
اہم ترین

کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ

2026-11-04
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کے روح اللہ کے پارلیمانی کردار پر سوالات

2026-11-04
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

عمر کا پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے کا خیرمقدم /’ گجراور بکروال متاثر نہیں ہو نے چاہئیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.