پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بجلی چوری کو روکنے کےلئے دو ماہ میں 35 ہزار شبانہ چھاپے مارے :مسرت الاسلام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-03
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں بجلی فیس میں اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۳فروری

کشمیر پاور ڈیولوپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) مسرت الاسلام کا کہنا ہے کہ وادی میں بجلی چوری پر روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے گذشتہ دو ماہ کے دوران زائد 35 ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اسلام نے کہا کہ سال گذشتہ کے ماہ دسمبر سے غیر میٹر والے علاقوں میں بجلی فیس میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا جبکہ میٹر والے علاقوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

ایم ڈی نے میڈیا کو بتایا کہ وادی کے 19 ڈیویژنز میں لوڈ ریوائز سروے چل رہا ہے اور صارف سے مل کر لوڈ کے مطابق ایگریمنٹ کو ریوائز کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جو بجلی زیادہ استعمال کرتے ہیں ان کا بجلی بل تھوڑا بڑھ گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ موسم سرما میں لوگ بوئلر، ہیٹر، اسٹیمر وغیرہ زیادہ استعمال کرتے ہیں۔

اسلام نے کہا”ہماے پاس ہزاروں ایسی مثالیں ہیںکہ لوگ ہزار بلکہ دو ہزار لیڑوں والی ٹینکیوں میں بوائلر ڈالتے ہیں اور اس طرح بجلی چوری کرتے ہیں“۔انہوں نے کہا کہ وادی میں بجلی چوری پر روک تھام کو یقینی بنانے کےلئے گذشتہ دو ماہ کے دوران زائد 35 ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے ۔انہوں نے کہا کہ ایسے اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ہمارا اچھا صارف متاثر نہ ہوسکے ۔

کے پی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کا کہنا تھا کہ ہکنگ کا رجحان سال بھر جاری رہنے والی سرگری ہے تاہم سردیوں میں اس میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ اس میں صارفین بوائلر، سٹیمر وغیرہ استعمال کرتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ ہم سوشل میڈیا ہینڈلز کا استعمال کرکے اپنے صارفین سے بجلی کا جائز استعمال کرنے کی بار بار اپیل کرتے ہیں۔

اسلام نے کہا کہ اگر لوگ ہمیں تعاون دیں گے تو ہم صارفین کو بلا خلل بجلی فراہم کریں گے ۔ان کا کہنا تھا خشک موسمی صورتحال کی وجہ سے مقامی بجلی پیدا وار میں کمی آئی تاہم انتطامیہ کی مدد سے اس پر قابو پا لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ حالیہ برف باری سے آنے والے وقت میں مقامی بجلی پیدا وار میں اضافہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوسان اور مالدیپ میں کور گروپ کا دوسرا اجلاس

Next Post

اپنے مطالبات کے حق میں کرگل میں بند ‘ لہیہ میں ریلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

اپنے مطالبات کے حق میں کرگل میں بند ‘ لہیہ میں ریلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.