پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ نقل و حمل‘ فوج کی فائرنگ، تلاشی آپریشن شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-03
in تازہ تریں
A A
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۳فروری

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک مشتبہ نقل و حمل دیکھنے کے بعد فوج نے فائرنگ کی اور بعد ازاں پورے علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج نے پونچھ کے مینڈھر علاقے میں ہفتے کی علی الصبح ایل او سی کے نزدیک مشتبہ نقل و حمل دیکھنے کے بعد فائرنگ کی۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سیکورٹی فورسز نے اس پورے علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا جو ہنوز جاری ہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ سرحد پر حالیہ برف باری کے بعد فوج انتہائی الرٹ اور ہوشیار ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ در اندازی کی کوشش کو ناکام بنایا جا سکے ۔

قابل ذکر ہے کہ فوج کی نائٹ وائٹ کور کے جی او سی لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے جمعہ کے روز پونچھ سیکٹر میں فارورڈ علاقوں کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس دوران سیکورٹی فورسز کو کسی چلینج کا بھر پور مقابلہ کرنے کے لئے چوکس رہنے کی تاکید

کی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں برفباری

Next Post

ہندوسان اور مالدیپ میں کور گروپ کا دوسرا اجلاس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ہندوسان اور مالدیپ میں کور گروپ کا دوسرا اجلاس

ہندوسان اور مالدیپ میں کور گروپ کا دوسرا اجلاس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.