جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بانڈی پورہ تصادم میںدو جنگجو ہلاک ‘ آپریشن جاری:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-13
in تازہ تریں
A A
مینڈھر پونچھ میں ایل او سی کے جنگل علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۱۳مئی
جموںکشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ کے برار آرگام علاقے میں سیکورٹی فورس کے ساتھ تصادم میںدوجنگجو مارے گئے ہین۔
آئی جی کشمیر نے بتایا کہ بدھ کے روز بانڈی پورہ کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے والے دو جنگجو آرگام بانڈی پورہ میں پھنس کررہ گئے جن میں سے ایک کو مارا گرایا گیا ہے ‘لیکن ذرائع کاکہنا ہے کہ اب تک دو جنگجو مارے گئے ہیں۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعے بعد دوپہر سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد بانڈی پورہ کے برار آرگام علاقے کو محاصرے میں لے کر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار جوں ہی مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود جنگجووں نے سلامتی عملے پر فائرنگ شروع کی۔انہوں نے کہا کہ حفاظتی عملے نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران دو بدو گولیوں کا تبادلہ شروع ہواجس دوران ایک جنگجو مارا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق مہلوک جنگجو کی شناخت اور اُس کی تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے ۔
دریں اثنا آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ گزشتہ دنوں بانڈی پورہ کے جنگل میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم کے دوران دو ملی ٹینٹ بچ نکلنے میں کامیاب ہوئے تھے جن کا تب سے پیچھا چل رہا تھا۔
کمار نے بتایا کہ جمعے کے روز برار آرگام میں دو مفرور جنگجو پھنس کر رہ گئے جن میں سے ایک کو مار گرایا گیا جبکہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
آئی جی نے بتایا کہ مذکورہ جنگجو گزشتہ ماہ دراندازی کے ذریعے اس طرف آنے میں کامیاب ہوئے تھے ۔
واضح رہے کہ۱۱مئی بروز بدھوار بانڈی پورہ کے جنگلی علاقے سرندر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک مقامی جنگجو مارا گیا جبکہ اُس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر پنڈت ملازم کی ہلاکت میں ملوث جنگجووں کی دوسرے روز بھی تلاش جاری رہی

Next Post

کٹرا جموں میں یاترا بس میں آگ نمودار ۴یاتری از جان‘۲۲زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
کٹرا جموں میں یاترا بس میں آگ نمودار ۴یاتری از جان‘۲۲زخمی

کٹرا جموں میں یاترا بس میں آگ نمودار ۴یاتری از جان‘۲۲زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.