پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اشتعال انگیزی کی پاداش میں ملزم پی ایس اے کے تحت گرفتارـپولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-21
in اہم ترین
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
شمالی ضلع بارہ مولہ میں پولیس نے ایک ملزم کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کیس درج کرکے کورٹ بلوال جیل منتقل کیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ملک دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے بارہ مولہ پولیس نے بد نام زمانہ ملزم ناصر احمد گنائی ولد غلام محمد گنائی ساکن رائے پورہ پلہالن پٹن کی گرفتاری عمل میں اس کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزم کو فوری طورپر کورٹ بلوال جیل منتقل کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ مجاز اتھارٹی سے باضابط طورپر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بندی کے احکامات حاصل ہونے کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ ملزم کے خلاف بہت سارے مقدمات درج ہیں اوراس کے خلاف امن و قانون میں خلل ڈالنے اور بغاوت جیسے کیس بھی رجسٹر ہیں۔
ان کے مطابق کئی مقدمات میں ملوث ہونے کے باوجود بھی ملزم نے ملک دشمن سرگرمیوں کو جاری رکھا جس کے بعد اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہ مولہ اور گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

Next Post

دو ملزموں کے خلاف عدالت میںایک چارج شیٹ داخل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

دو ملزموں کے خلاف عدالت میںایک چارج شیٹ داخل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.