پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کی شری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پورب پر لوگوں کو مبارک باد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے شری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پورب کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
سنہا نے کہا کہ گرو جی کے نظریات دنیا بھر کیلئے مشعل راہ ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کے روز’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں لوگوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا’’شری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پورب کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘‘۔
سنہا نے کہا’’گرو جی ہمت، صداقت اور عالمگیر بھائی چارے کے مجسم تھے اور ان کے نظریات دنیا کیلئے مشعل راہ ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’آئیے ہم خود کو ان کی تعلیمات اور انسانیت اور ہم آہنگی کیلئے وقف کریں‘‘۔
شری گرو گوبند جی سکھ مذہب کے دسویں گرو ہیں۔ وہ ایک شاعر اور فلسفی تھے اور انہیں سال۱۶۷۵میں نو برس کی عمر میں با ضابطہ طور پر سکھ مذہب کا گرو مقرر کیا گیا۔ان کے والد گرو تیغ بہادر سکھ مذہب کے نویں گرو تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے کافی ٹیبل بُک ’روحانی سفر حج‘ جاری کی

Next Post

وادی میں برف کی کمی کے درمیان سیاح ڈکسم ‘سنتھن ٹاپ کی طرف رخ کرکنے لگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وادی میں برف کی کمی کے درمیان سیاح ڈکسم ‘سنتھن ٹاپ کی طرف رخ کرکنے لگے

وادی میں برف کی کمی کے درمیان سیاح ڈکسم ‘سنتھن ٹاپ کی طرف رخ کرکنے لگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.