بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نائب صدر ۴ جنوری کو جموں آئیں گے 

زرعی یونیورسٹی کانوکیشن میں مہمان خصوصی ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-03
in اہم ترین
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

جموں//
نائب صدر جگدیپ دھنکھر۴ جنوری کو جموں کا دورہ کریں گے اور کئی تقریبات میں حصہ لیں گے۔
نائب صدر سیکرٹریٹ نے منگل کو بتایا کہ دھنکھر شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی جموں کے آٹھویں کانووکیشن میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ایک روزہ دورے کے دوران نائب صدر کٹھوعہ میں بائیوٹیک اسٹارٹ اپ ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی بھی ہوں گے۔
سرکاری بیان کے مطابق نائب صدر اپنے ایک روزہ دورے کے دوران، شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (سکاسٹ) جموں کے۸ویں کانووکیشن میں مہمان خصوصی ہوں گے۔کانووکیشن کی تقریب کی صدارت کرنے کے علاوہ نائب صدر کٹھوعہ میں بائیوٹیک اسٹارٹ اپ ایکسپو کے افتتاح کے موقع پر بھی شرکت کریں گے۔
واضح رہے کہ شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی جموں ایک اے گریڈ یونیورسٹی ہے، جسے انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ ‘ نئی دہلی کے ذریعے تسلیم کیا گیا ہے۔
جموں وکشمیر میں ایگریکلچرل یونیورسٹی کے دو میں کمپس ہیں کشمیر میں اس کا میں کیمپس شالیمار میں واقع ہیں۔سکاسٹ جموں کے آٹھواں کانووکیشن کی تقریب جموں کے بابا جیتو آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔
تقریب میں یونیورسٹی کے۵۰۰سے زیادہ گریجویٹس اور پوسٹ گریجویٹس (ماسٹرز اور پی ایچ ڈی) طلبہ کو گولڈ میڈل، میرٹ سرٹیفکیٹ اور ڈگریاں دی جائیں گی۔ تقریب میں جموں وکشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، پرنسپل سیکرٹری زراعت پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ جموں و کشمیر، مختلف یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، یونیورسٹی کونسل کے ممبران اور بورڈ آف مینجمنٹ سمیت مہمانوں کی ایک بڑی تعداد شرکت کرے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’انسداد دہشت گردی کے نظام کو مضبوط بنائیں‘

Next Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور برابر قائم، پہلگام سرد ترین مقام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی عمل میں بے ضابطگیاں

2025-07-02
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
اہم ترین

ایل جی سنہا کا دہشت گردی کے متاثرین کے کیسوں کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت

2025-07-02
سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے
اہم ترین

سنہا آج یاتریوں کو جموں سے روانہ کریں گے

2025-07-02
عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
Next Post
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور برابر قائم، پہلگام سرد ترین مقام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.