جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بانڈی پورہ میں جنگجو معاون کی 14 مرلہ اراضی یو اے پی اے کے تحت ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-06
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سری نگر/ 6 دسمبر

جموںکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اشٹینگو علاقے میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت 14 مرلوں پر مشتمل رہائشی اراضی کو قرق کر دیا ہے۔

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اراضی لشکر طیبہ سے وابستہ جنگجو معاون عرفان احمد بٹ کے خاندان کی ہے۔

بانڈی پورہ پولیس نے بدھ کو اس سلسلے میں سماجی رابطہ گاہ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا”بانڈی پورہ پولیس نے ایف آئی آر نمبر 43/ 2022 کے کیس میں اشٹینگو بانڈی پورہ میں 14 مرلوں پر مشتمل رہائشی اراضی کو ضبط کیا“۔

پولیس نے کہا”اس اراضی کی نشاندہی دہشت گردی سے حاصل ہونے والی آمدنی کے طور پر کی گئی ہے اور اس کو یو اے پی اے کے تحت منسلک کر دیا گیا ہے“۔

ایک اور پوسٹ میں کہا گیا”یہ زمین لشکر طیبہ سے وابستہ دہشت گرد معاون عرفان احمد بٹ کے خاندان کی ہے جس کا بھائی بھی سال 2000 میں پاکستان چلا گیا تھا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری، سری نگر میں سرد ترین رات ریکارڈ

Next Post

جموں: ایک پرائیویٹ اسکول میں بم کی جھوٹی دھمکی سے افرا تفری مچ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
جموں: ایک پرائیویٹ اسکول میں بم کی جھوٹی دھمکی سے افرا تفری مچ گئی

جموں: ایک پرائیویٹ اسکول میں بم کی جھوٹی دھمکی سے افرا تفری مچ گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.