جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راجوری کے سولکی گاوں میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-21
in تازہ تریں
A A
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/21نومبر

جموںکشمیر کے راجوری ضلع کے سولکی گاوں میں منگل کو دوسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری رہا۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح راجوری کے سولکی گاوں میں چند مشکوک افراد کی نقل وحمل کے بعد فوج ، پولیس اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طورپر آپریشن شروع کیا۔

معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز کومصدقہ اطلاع ملی ہے کہ گاوں میں مشتبہ ملی ٹینٹ چھپے ہوئے ہیں جس کے پیش نظر سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن کا دائرہ مزید کئی علاقوں تک وسیع کیاہے ۔

ذرائع کے مطابق سولکی گاوں کے ساتھ ساتھ آس پاس علاقوں میں بھی تلاشی آپریشن جاری ہے جبکہ مقامی لوگوں سے بھی پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ دراندازی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ کے پیش نظر سرحدی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے ۔

امکانی دراندازی کے پیش نظر پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر نہ صرف فوج کی چوکسی بڑھائی گئی بلکہ سلامتی عملے کو جدید ہتھیاروں سے بھی لیس کیا گیا ہے ۔

ایل او سی پر سماج دشمن عناصر کی نقل وحرکت پر نظر گزر رکھنے کی خاطر بھی جدید ترین سازو سامان نصب کیا گیا ہے تاکہ دراندازوں کو اس طرف آنے سے قبل ہی فینسنگ کے نزدیک ہی مار گرایا جاسکے ۔

بتادیں کہ پولیس سربراہ آرآر سوئن اور شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے پیر کے روز ہی ایک مشترکہ سیکورٹی میٹنگ کے دوران ایل او سی کی صورتحال کا جائزہ لیاجس دوران فوج کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت:بہت مراعات دے رہے ہےں:سنہا

Next Post

بجلی…بلی تھیلے سے باہر آئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

بجلی…بلی تھیلے سے باہر آئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.