جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر: ریاسی میں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسکول ٹیچر معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-18
in تازہ تریں
A A
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

جموں/ 18 نومبر
جموںکشمیر کے ضلع ریاسی کے جسانہ زون میں ایک سرکاری اسکول میں تعینات ایک ٹیچر کو ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل کیا گیا ہے۔
معطل شدہ ٹیچر کو ضلع مجسٹریٹ ریاسی کے دفتر میں فوری طور رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
چیف ایجوکیشن افسر ریاسی کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ جسانہ کے دھری دھر علاقے میں واقع ایک سرکاری اسکول میں تعینات ٹیچر مسٹر دلیر سنگھ کو ویڈیو وائرل ہونے کے سلسلے میں جانچ مکمل ہونے تک فوری طور معطل کیا جا رہا ہے۔حکمنامے میں معطل ٹیچر کو ضلع مجسٹریٹ ریاسی کے دفتر میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
وائرل ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ استاد اسکول میں دوران ڈیوٹی بیڈ پر سویا ہوا ہے جبکہ ایک اور ویڈیو میں اس کو کرسی پر بے ہوش پڑے دیکھا جا سکتا ہے۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے انتظامیہ کی اس فوری کارروائی کی سراہنا کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردی میں بتدریج اضافہ

Next Post

بجلی…کرگل اور سرینگر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

بجلی…کرگل اور سرینگر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.