پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈوڈہ سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-15
in تازہ تریں
A A
ڈوڈہ سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک‘ متعدد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں/ 15 نومبر
جموں و کشمیر کے ڈوڈہمیں بدھ کو ایک سڑک حادثے میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی ۔حادثے میں متعدد افراد کے مضروب ہونے کی بھی اطلاع ہے ۔
ٹریفک پولیس کے ذرائع کاکہنا ہے کہ ایک مسافر بس بدھ کی صبح دریائے چناب کی گھاٹی میں گرنے سے پانچ افراد ہلاک اور کم از کم 13 زخمی ہو گئے۔
ٹریفک پولیس نے کہا کہ کچھ مسافروں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کو اسر کے پرائمری ہیلتھ کیئر (پی ایچ سی) سینٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔
حادثے کی خبر ملتے ہی مقامی لوگ حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے اور بچاو¿ کارروائی شروع کی ۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ حادثے میں مرنے والوں کی تعدد بڑھ سکتی ہے کیونکہ کچھ ایک زخمی مسافروں کی حالت ڈاکٹروں کے مطابق باعث تشویش ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں ۳۶ مسافر ہلاک‘متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ڈوڈہ سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

ڈوڈہ سڑک حادثے میں ۳۶ مسافر ہلاک‘متعدد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.