جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی کی غیر استعمال شدہ صلاحیت کو بروئے کار لانے کیلئے خاکہ تیار

’یہی وقت ہے جب چھوٹے کاروباری‘ایکو نظام کے معماروں کی مدد سے ترقی کرسکتے ہیں ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-14
in اہم ترین
A A
وادی کی غیر استعمال شدہ صلاحیت کو بروئے کار لانے کیلئے خاکہ تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

نئی دہلی//
ہندستان کی قومی اختراع فاؤنڈیشن (این آئی ایف) نے ، جو حکومت ہند کے سائنس و ٹیکنالوجی کے محکمے (ڈی ایس ٹی) کا ایک خود مختار ادارہ ہے ، یونیورسٹی آف کشمیر اور این آئی ایف اِ ن کیو بیشن اینڈ انترپرینیور شپ کاؤنسل کے ساتھ مل کرسرینگر میں ایک ورکشا پ کا انعقاد کیا۔
یہ ورکشاپ کشمیر یونیورسٹی میں اس مقصد کے ساتھ منعقد کی گئی کہ وادی میں سبھی متعلقہ فریقوں کی اختراع اور چھوٹے کاروبار کے ایکو نظام میں مدد کی جائے ۔
بہت سی تنظیموں کے متعلقہ فریقین نے جموں وکشمیر کی غیر استعمال شدہ صلاحیت کو فروغ دے کر اور بڑے چیلنجوں نیز کلیدی نوعیت کی حصولیابیوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اختراع اور چھوٹے کاروبار کے ذریعہ ترقی اور فروغ کے منظر نامے کو بہتر بنانے کے ایک خاکے پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ ایک روزہ گول میز کانفرنس تھی، جس کا عنوان تھا ’’چھوٹے کاروبار کی ترقی کے ذریعہ سب کی شمولیت والی ترقی (آئی ڈی ای اے ) ‘‘۔
این آئی ایف کے چیف سائنٹسٹ ڈاکٹر وپن کمار نے کہا کہ ’’یہی وقت ہے جب چھوٹے کاروباری ، ایکو نظام کے معماروں کی مدد سے تیزی سے ترقی کرسکتے ہیں اور اس عمل میں وہ بہتر طریقوں سے اپنی صلاحیتوں کو فروغ دے سکتے ہیں۔‘‘
حکومت ہند کے سائنس و ٹیکنالوجی کے محکمے (ڈی ایس ٹی) کے تحت این ای بی ڈویژن کے سربراہ ڈاکٹر پروین رائے نے زور دے کر کہا کہ موجودہ دور کے اسٹارٹ اپس، اپنے کاروبار پر ناکامی کا داغ لگانے کے بجائے اسے بہتربنانے میں یقین رکھتے ہیں ۔
ایمیزن انڈیا کے پبلک پالیسی سے متعلق نائب صدر چیتن کرشنا سوامی نے اشارہ دیا کہ فعال جے اینڈ کے اُن چھوٹے کاروباریوں کا مرکز ہے ، جن میں ہمارے کاریگر ، سہیلی اور گلوبل سیلنگ جیسے اہم پروگراموں کا حصہ بن کر سبقت لے جانے والے عالمی برانڈز تخلیق دینے کی صلاحیت موجود ہے ۔
یونیورسٹی آف کشمیر کے رجسٹرار ڈاکٹر نثار احمد میر نے یونیورسٹی کی طرف سے کئے گئے حالیہ اہم اقدامات کے سلسلے میں ، حصہ لینے والوں کو ایک دوسرے سے متعارف کرایا، تاکہ وادی میں اختراعی سرگرمیوں کو مستحکم بنایا جاسکے ۔
کچھ بنیادی اختراع کاروں نے اپنی کچھ حصولیابیوں کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے اپنے کاروبار میں حاصل کامیابیوں سے متعلق چیلنجوں کے بارے میں بھی بتایا۔ جی آر ٹی اسٹپورٹس انڈیا نے ، جو باقاعدہ شعبے کی نمائندگی کرنے والا ایک انترپرینیور ہے اور دیگر کاروباریوں نے کاروبار کو آسان بنانے کے منظر نامے میں ،حکومت سے وابستہ بڑھتی ہوئی امیدوں کا اظہار کیا ۔ نیز اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ خلاء کو پُر کرنے ا ور لچکداری میں اضافہ کرنے کے لئے کیا اقدامات کئے جائیں۔
اس گول میز کانفرنس میں ، جس میں مستفیدین نے مختلف اسکیموں ، سہولیات اور ترغیبات تک رسائی کے بارے میں اپنے تجربات بیان کئے ۔ اس کانفرنس میں بہت سی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ یہ تنظیمیں وادی کے اندر کی تنظیمیں بھی تھیں اور باہر کی بھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سکیورٹی کومزید مضبوط کیا جائے‘:ڈی جی پی سوائن کا ضلع کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

این آئی اے نے پلوامہ میں جائیدادیں ضبط کیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

این آئی اے نے پلوامہ میں جائیدادیں ضبط کیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.