پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-10
in ٹاپ سٹوری
A A
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

Rain

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/10 نومبر
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں جمعہ کی صبح سے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہوا جس سے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق سیاحتی مقام گلمرگ کے علاوہ وادی کے پہاڑی علاقوں بشمول راز دان ٹاپ، پیر کی گلی، زوجیلا پاس، سنتھن ٹاپ، سونہ مرگ میں جمعہ کی صبح برف باری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
مسلسل برف باری کے باعث جہاں جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ جہاں گذشتہ روز سے ہی بند ہے وہیں کشتواڑ ‘ اننت ناگ روڈ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے ۔
ناساز موسمی حالات کے پیش نظر وادی کے درجہ حرارت میں نمایاں گراوٹ درج ہوئی ہے جس نے لوگوں کو گرم لباس زیب تین کرنے کے ساتھ ساتھ گرمی کے لئے روایتی کانگڑیوں اور دوسرے الیکٹرانک آلات کا استعمال کرنے پر مجبور کیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 11 نومبر کی صبح سے موسم میں بہتری درج ہونے کا امکان ہے اور بعد ازاں 17 نومبر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران درجہ حرارت میں بھی بہتری درج ہونے کا امکان ہے ۔
ادھر ضلع انتظامیہ کپوارہ نے ناساز موسمی صورتحال کے پیش نظر ایک ایڈوائرزی جاری کرتے ہوئے عوم خاص کر کیرنم کرناہ، مژھل،بڈنمال، جمگنڈ، نوگام، کمکڈی اور دریاﺅں اور ندی نالوں کے نزدیک رہنے والے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ موسم بہتر ہونے تک ان علاقوں میں جانے سے گریز کریں جہاں مٹی کے تودے گر آنے کے خطرات رہتے ہیں۔
بانڈری پورہ انتظامیہ کے مطابق جمعہ کو بانڈی پورہ‘ گریز روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند رہے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے کئی علاقوں میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خود کشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
رنگریٹ میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی اپنی سروس رائفل سے اپنا کام تمام کیا

قاضی گنڈ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خود کشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.