جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر صوبہ کے اسکولوں کے اوقات کار یکم نومبر سے ہوں گے تبدیلی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-31
in تازہ تریں
A A
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/31 اکتوبر

ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے صوبہ کشمیر کے تمام سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کے اوقات کار میں یکم نومبر سے تبدیلی کا حکم دیا ہے ۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

متعلقہ محکمے کی طرف سے جاری ایک حکمنامے کے مطابق سری نگر میونسپل حدود میں آنے والے اسکول صبح 10 بجے سے 3 بجے سہہ پہر تک کھلے رہیں گے جبکہ میونسپل حدود سے باہر کے اضلاع میں اسکولوں میں اوقات کار صبح ساڑھے دس بجے سے ساڑھے تین بجے تک مقرر کیا گیا ہے ۔حکمنامے کے مطابق اسکولوں میں نئے اوقات کار یکم نومبر سے لاگو ہوں گے ۔

تمام متعلقہ اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اب احکامات و ہدایات پر سختی سے عمل کریں اس سلسلے میں کسی بھی کوتاہی کا سنجیدہ نوٹس لیا جائے

گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

صدر جمہوریہ درو پدی مرمو دو روزہ دورہ لداخ کے لئے لیہہ پہنچیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.