اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوگ اسمبلی انتخابات کاے بے صبری سے منتظر ہیں

’انڈیا‘ بلاک میں سب کچھ ٹھیک ٹھاک نہیں ہے :عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-31
in اہم ترین
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموںکشمیر کے لوگ اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں لیکن ان کا کوئی نام نہیں لیا جا رہا ہے ۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ آئندہ سال کے اپریل اور مئی کے مہینوں میں پالیمانی انتخابات کا انعقاد طے ہے اور ہم ان کیلئے تیاری کر رہے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں اپنے دورے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
عمرعبداللہ نے کہا’’اپریل اور مئی میں پارلیمانی انتخابات کا انعقاد طے ہے میں پارٹی کے نائب صدر کی حیثیت سے ذمہ دار ہوں کہ پارٹی کو ان کے لئے تیار کروں اور ہم ان کے لئے تیاری کر رہے ہیں‘‘۔
این سی نائب صدر کا کہنا تھا’’لیکن جو الیکشن ہونے چاہئے تھے وہ نہیں ہو رہے ہیں جن (اسمبلی) انتخابات کے لئے لوگ بے صبری سے انتظار کرر ہے ہیں ان کا کوئی نام نہیں لیا جا رہا ہے ‘‘۔عمرعبداللہ نے کہا کہ پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ان کی مجبوری ہے ۔
شمالی کشمیر کیلئے پارٹی کے امیدوار کے انتخاب کے بارے میں عمر عبداللہ نے کہا کہ اس سلسلے میں ساتھیوں کے ساتھ مشورہ کیا جائے گا اور پھر ایک بہترین امیدوار کو اس پارلیمانی نشست کے لئے کھڑا کیا جائے گا۔
انڈیا الائنس کے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا’’انڈیا الائنس کی حالت تھوڑی پتلی ہے ۔ اس کے اندرونی جھگڑے دیکھنے کو مل رہے ہیں جو نہیں ہونا چاہئے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے درمیان لڑائی سامنے آئی ہے جو الائنس کے لئے ٹھیک بات نہیں ہے ۔
نیشنل کانفرنس پر ہونے والے سیاسی حملوں کے بارے میں موصوف نائب صدر نے کہا کہ سیاسی حملے کرنا کچھ لوگوں کی مجبوری ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایسے سیاسی حملے ہوتے رہے تو ہم بھی جواب دینے کے لئے مجبور ہیں اور ہمارے پاس بھی کہنے کے لئے کافی کچھ ہے ۔
حالات نارمل ہونے کے بارے میں ان کا کہنا تھا’’گذشتہ روز ہی ایک پولیس افسر پر حملہ ہوا آج پلوامہ میں کچھ ہوا جن علاقوں کو ہم نے ملی ٹنسی سے پاک کیا تھا وہاں کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے یہ نارملسی نہیں ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سر نگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات ، جگہ جگہ چیک پوائنٹس قائم

Next Post

صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

صدر جمہوریہ اور نائب صدر جمہوریہ نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.