جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

عید گاہ میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، پولیس آفیسر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-29
in ٹاپ سٹوری
A A
عید گاہ میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، پولیس آفیسر زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/29اکتوبر

جموں کشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے عید گاہ علاقے میں اتوار کی سہ پہر ملی ٹینٹوں نے پولیس انسپکٹر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا اور اس سے علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

اطلاعات کے مطابق اتوار کی سہ پہر پائین شہر کے عید گاہ علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا اور لوگ محفوظ مقامات کی اور بھاگنے لگے جب مشتبہ ملی ٹینٹوں نے انسپکٹر مسرور احمد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ خون میں لت پت ہوا۔

معلوم ہوا ہے کہ آ س پاس موجود لوگوں نے زخمی پولیس آفیسر کو علاج ومعالجہ کی خاطر صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ منتقل کیا جہاں پر اس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔

حملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کے آفیسران جائے موقع پر پہنچے اور آس پاس علاقوں کومحاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پستول بردار ملی ٹینٹ نے پولیس آفیسر پر نزدیک سے گولیاں چلائیں اور بعدازاں وہاں سے راہ فرار اختیار کی۔

دریں اثنا جموں وکشمیر پولیس نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ عید گاہ سری نگر میں دہشت گردوں نے پولیس انسپکٹر مسرور احمد پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ ملی ٹینٹوں نے پستول کا استعمال کیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزادی کا امرت مہوتسو 31 اکتوبر کو اختتام پذیر ، میرا یووا بھارت کی بنیاد رکھی جائے گی : مودی

Next Post

کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘

کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.