اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا پلوامہ اور اننت ناگ کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-26
in اہم ترین
A A
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے بدھ کے روز اننت ناگ اور پلوامہ کا دورہ کاجس دوران انہیں سرگرم ملی ٹینٹوں کے خلاف چلائے جارہے آپریشنز کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔
انہیں اس دوران گراؤنڈ کمانڈروں نے آپریشنز کے بارے میں بھی بریفنگ دی۔
فوج کی شمالی کمان نے بدھ کو’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ اور پلوامہ میں فوجی تنصیبات کا دورہ کیا اور وہاں پر سینئر آفیسران کے ساتھ موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ‘‘۔
دفاعی ذرائع کے مطابق’’انہیں گراؤنڈ کمانڈروں نے ہائی انٹینسٹی آپریشنز جن میں نگرانی اور فائر پاور ڈیلیوری کے لئے ہائی ٹیک آلات کا استعمال کیا جاتا ہے ، کے بارے میں بریفنگ دی‘‘۔
شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے چنار کور کمانڈر کے ہمراہ پلوامہ اور اننت ناگ میں فوجی کیمپوں کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں اور سرمائی حکمت عملی کی تیاری کا جائزہ لیا۔
ناردرن کمانڈر نے فوج اور جموں و کشمیر پولیس کے دستوں سے بات چیت کی اور ان کی جنگی تیاری کے اعلیٰ معیار پر انہیں مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان قریبی تال میل کو ناگزیر قراردیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملٹی ایجنسی کی مشترکہ سیکورٹی میٹنگ:بادامی باغ کی فوجی چھاؤنی میں جموںکشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں کچا مکان گر آنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ریاسی میں کوٹھے کے گرجانے سے دو افراد از جان، چار زخمی

ضلع پونچھ کے مینڈھر علاقے میں کچا مکان گر آنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.