جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت نے سردیوں کیلئے درکار صلاحیتوں کو بہتر کیا ہے:مشیر بھٹناگر

’ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے حوالے سے تیا ریاں کی جا رہی ہیں تاکہ صورتحال کا موثر مقابلہ کیا جا سکے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-24
in اہم ترین
A A
حکومت نے سردیوں کیلئے درکار صلاحیتوں کو بہتر کیا ہے:مشیر بھٹناگر

Bhatnagar

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
جموںکشمیر لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر کا کہنا ہے کہ حکومت نے سردیوں کے مہینوں کیلئے درکار خدمات کے لحاظ سے صلاحیتوں کو کافی بہتر کیا ہے ۔
بھٹناگر نے کہا کہ موم سرما کے دوران تمام خدمات بشمول صحت، ایمرجنسی ٹرانسپورٹ، پولیس خدمات وغیرہ کو عوام کے لئے دستیاب رکھا جائے گا تاکہ لوگوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ اٹھانا پڑے ۔
ایل جی کے مشیر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بھٹناگرنے کہا’’حکومت نے موسم سرما کے دوران برف ہٹانے اور دوسرے ضروری کاموں کے ساتھ نمٹنے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر کیا ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’امسال ہم نے اپنی صلاحیتوں کو سال گذشتہ سے بھی زیادہ بہتر کیا ہے ‘‘۔
ایل جی کے مشیر نے کہا کہ ہم امسال سرما کے دوران ممکنہ ایمرجنسی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے زیادہ تیار ہیں گرچہ سال گذشتہ بھی ہم تمام صلاحیتوں سے لیس تھے ۔
بھٹناگرنے کہا’’بجلی‘ایمرجنسی خدمات‘ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے حوالے سے تمام تیا ریاں کی جا رہی ہیں تاکہ صورتحال کا موثر اور بروقت مقابلہ کیا جا سکے‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ موسم سرما کے دوران لوگوں کو ضروری خدمات بہم پہنچانے کیلئے ضروری اشیا کی ذخیرہ اندوزی کی جا رہی ہے اور یہ عمل مقررہ وقت تک مکمل کیا جائے گا۔
ایل کی کے مشیر نے مزید کہا کہ موم سرما کے دوران تمام خدمات بشمول صحت، ایمرجنسی ٹرانسپورٹ، پولیس خدمات وغیرہ کو عوام کیلئے دستیاب رکھا جائے گا تاکی لوگوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ اٹھانا پڑے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمنہ میں شادی شدہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار :پولیس

Next Post

’ سکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے‘..کشمیر میںدہشت گردی اپنی آکری سانسیں لے رہی ہیںـایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
’مقبوضہ کشمےر بھارت کا اٹوٹ انگ‘

’ سکیورٹی صورتحال بہتر ہوئی ہے‘..کشمیر میںدہشت گردی اپنی آکری سانسیں لے رہی ہیںـایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.